خبردار !!! موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد مقررکر دی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پری پیڈ موبائل بیلنس کی کم از کم میعاد 180 دن مقرر کردی ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق پری پیڈ موبائل بیلنس کی 180 دن کی میعاد کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا۔ تمام موبائل […]

سوشل میڈیا پر آن لائن کھلی کچہری ، اہم فیصلہ کر لیا گیا

لاہور پولیس نے شہریوں سے براہِ راست رابطے اور شکایات کے فوری ازالے کے لیے سوشل میڈیا پر آن لائن کھلی کچہری شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق ہر اتوار لاہور پولیس کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم […]

بل گیٹس نے بڑے خطرے سے خبردار کر دیا

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال کے حوالے سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ٹیکنالوجی کے باعث مستقبل میں متعدد ملازمتیں ختم ہوسکتی ہیں۔ اپنے ایک مضمون میں بل گیٹس نے تجویز دی کہ […]

ایپل کا بڑا اعلان، آئی فون 18 کو متعارف کرانے کی تیاریاں

ایپل نے آئی فون 18 سیریز متعارف کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا، نئی آئی فون سیریز کی رونمائی 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل اس سال آئی فون متعارف کرانے کی حکمت عملی میں تبدیلی کررہا ہے۔ ایونٹ میں آئی فون […]

بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کا الزام، میٹا کو 16.7 ارب ڈالر جرمانہ

امریکی میڈیا کے مطابق بچوں کو سوشل میڈیا کا عادی بنانے کے الزامات پر میٹا 16.7 ارب ڈالر کے تصفیے کی رقم ادا کرنے پر رضامند ہوگئی ہے۔ میٹا پر الزام تھا کہ فیس بک اور انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کو زیادہ دیر تک […]

آئی فون 18 کی لانچ کب ؟ ایپل کا بڑا اعلان کر دیا گیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے اگلے بڑے پروڈکٹ لانچ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق تقریب 9 ستمبر کو منعقد ہوگی، جس کا نعرہ ’سرپرائز اینڈ شائن‘ رکھا گیا ہے۔ تقریب امریکی وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگی اور […]

یوٹیوب کی جانب سے صارفین کو بڑا دھچکا

یوٹیوب پریمیئم صارفین کو اشتہارات سے پاک ویڈیوز دیکھنے کے لیے ستمبر سے زیادہ فیس ادا کرنا ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گوگل نے یورپ کے بعض ممالک اور سنگاپور میں یوٹیوب پریمیئم کی ماہانہ فیس میں 10 سے 15 فیصد تک […]

انسٹا گرام میں ایڈیٹنگ ہوئی آسان ، مفید فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام نے صارفین کے لیے ریلز ویڈیوز کی ایڈیٹنگ کو آسان بنانے کے لیے نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ میٹا کی فوٹو شیئرنگ ایپ میں ’فرسٹ ڈرافٹ‘ نامی نیا ایڈیٹنگ ٹول شامل کیا گیا ہے، جو منتخب ویڈیو کلپس کو خودکار طور پر ایڈٹ کرکے […]

گوگل میپس میں اپنے گھر کی تصویر چھپانا چاہتے ہیں؟ تو ایسا ممکن ہے

اگر آپ نہیں چاہتے کہ گوگل میپس کے اسٹریٹ ویو میں آپ کے گھر کی واضح تصویر نظر آئے تو اسے بلر کرانے کی درخواست دی جاسکتی ہے۔ گوگل میپس میں گھر کی تصویر دھندلا کرنے کے لیے صارف کو گوگل کو درخواست بھیجنا ہوتی […]

اہم خبر ، واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کیلئے 3 نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ نے صارفین کے تحفظ کے لیے 3 نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جن کا بنیادی مقصد صارفین کے اکاؤنٹس کو مزید محفوظ بنانا ہے۔ میٹا کے مطابق واٹس ایپ میں پہلے سے موجود 2 اسٹیپ ویریفکیشن کے فیچر کو […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے بڑا اپ ڈیٹ، اکاؤنٹس مزید محفوظ

واٹس ایپ نے صارفین کے اکاؤنٹس کو غیر مجاز رسائی اور آن لائن فراڈ سے محفوظ رکھنے کے لیے نئی حفاظتی سہولیات متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ واٹس ایپ کی جانب سے پہلے ہی 2 مرحلہ تصدیق کی سہولت موجود ہے، جس کے تحت 6 […]