ایکس کا دنیا بھر کے کنٹینٹ کریئیٹرز کے لیے آمدنی کا نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے دنیا بھر کے کنٹینٹ کریئیٹرز کے لیے آمدنی کا نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے، جس کا مقصد معیاری اور اصل مواد تخلیق کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔ نئے پروگرام کا نام ’اوریجنل کنٹینٹ ریوارڈز […]

فون تبدیل کرتے وقت ڈیٹا اور پرائیویسی کیسے محفوظ رکھی جائے؟

پرانا موبائل فون تبدیل کرتے وقت ذاتی ڈیٹا کو محفوظ طریقے سے نئے فون میں منتقل کرنا انتہائی ضروری ہے، کیونکہ معمولی سی غفلت بھی ڈیٹا چوری، بلیک میلنگ یا دیگر مسائل کا سبب بن سکتی ہے۔ سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ آصف اقبال نے موبائل فون، […]

اے آئی ایجنٹس کا ویب سائٹ پر قبضہ اور فراڈ، کمپنی کا تشویش ناک اعتراف

مصنوعی ذہانت کے شعبے کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے اے آئی ایجنٹس نے وکی ویب سائٹس کو عارضی پیغام رسانی کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا۔ کمپنی نے اے آئی کے غیر متوقع رویوں سے […]

ای پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کےلئے خوشخبری

ای پاسپورٹ حاصل کرنے کے خواہشمند شہریوں کے لیے اچھی خبر آ گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق 7 ستمبر سے نادرا کے تمام سینٹرز پر ای پاسپورٹ بنوانے کی سہولت دستیاب ہوگی۔ کراچی سمیت پاکستان بھر کے نادرا سینٹرز سے شہری ای پاسپورٹ کی تجدید […]

نیٹ میٹرنگ ! سولر صارفین کو بڑی سہولت مل گئی

سولر صارفین کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی گئی ہے، اب صارفین اپنی نیٹ میٹرنگ درخواست کی حیثیت آن لائن پورٹل کے ذریعے بھی چیک کرسکتے ہیں۔ وزیر توانائی کی ہدایت پر نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ میں منتقلی سے متعلق 11 ہزار 695 زیرِ […]

یوٹیوب کی طرز پر نیا پلیٹ فارم تیار

چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بلی بلی (Bilibili) عالمی سطح پر اپنی موجودگی بڑھانے اور یوٹیوب کا مقابلہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ پلیٹ فارم کی جانب سے دنیا بھر کے کانٹینٹ کریئیٹرز اور غیر ملکی صارفین کو اپنی طرف متوجہ کرنے […]

مصنوعی ذہانت کی بڑی سروسز میں بیک وقت تعطل، وجہ کیا ہے؟

دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کی متعدد خدمات اور مائیکروسافٹ کی ای میل سروسز کو متاثر کرنے والا تکنیکی تعطل بتدریج ختم ہونا شروع ہوگیا، جس کے بعد کلاڈ، چیٹ جی پی ٹی، گروک اور مائیکروسافٹ کی مختلف خدمات بحال ہونے لگیں۔ رپورٹس کے مطابق […]

سٹار لنک سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس سے متعلق اہم اعلان

ایلون مسک نے تصدیق کی ہے کہ اسپیس ایکس کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس اسٹار لنک اب باضابطہ طور پر متحدہ عرب امارات میں فعال ہوگئی ہے۔ ریگولیٹری منظوری حاصل کرنے اور پری آرڈرز شروع کیے جانے کے بعد اسٹار لنک نے متحدہ عرب امارات میں […]

این سی سی آئی اے کا بڑا ایکشن، آن لائن فراڈ کال سینٹر پکڑا گیا

*این سی سی آئی اے کی راولپنڈی میں بڑی کارروائی — 28 ملزمان گرفتار*   نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے راولپنڈی میں آن لائن فراڈ میں ملوث ایک کال سینٹر پر چھاپہ مار کر 28 ملزمان کو گرفتار […]