واٹس ایپ سٹیٹس میں اہم سہولت متعارف

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے سٹیٹس اپ ڈیٹس میں میوزک کے دورانیے کی حد بڑھانے کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق سٹیٹس اپ ڈیٹس میں اب 30 سیکنڈ تک طویل میوزک کلپس شامل کیے […]

ایران نے امریکی جہازوں پر حملوں کےلیے کون سی اے آئی ٹیکنالوجی استعمال کی؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

ایران سے منسلک ایک گروپ کی جانب سے امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایرانی گروپ نے فوجی نقشے اور سیٹلائٹ تصاویر جمع کرنے کے ساتھ ساتھ امریکی بحری […]

نیا فیچر متعارف ،یوٹیوب صارفین کے لئے اہم خبر

یوٹیوب نے مشترکہ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے نیا پروفائل لاک فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے صارف اپنے یوٹیوب پروفائل کو چار ہندسوں کے کوڈ سے محفوظ بنا سکے گا۔ یوٹیوب کے سی ای او […]

گوگل نے موسم کی پیشگوئی کو بہتر بنانے کیلئے نیا اے آئی ماڈل لانچ کردیا

گوگل نے موسم کی پیشگوئی کرنے والا جدید اے آئی ماڈل ’ویدر نیکسٹ تھری‘ متعارف کرا دیا۔ یہ جدید اے آئی ماڈل ’ویدر نیکسٹ تھری‘ زیادہ تیز رفتاری اور بلند ریزولوشن کے ساتھ مقامی سطح پر موسم کی پیشگوئی کرے گا۔ یہ ہر گھنٹے موسم […]

واٹس ایپ میں ایک بہترین سکیورٹی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں سکیورٹی اور پرائیویسی پر کافی زور دیا جاتا ہے، یہی وجہ ہے کہ کمپنی نے ایک نیا سکیورٹی فیچر متعارف کرایا ہے۔ میٹا کی جانب سے ’ریسٹریکٹڈ چیٹ‘ نامی فیچر اینڈرائیڈ صارفین کے لیے واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں متعارف […]

آئی فون کی ’18 سیریز’ اور فولڈ ایبل ورژن میں نیا کیا ہے؟، اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

ایپل نے اپنی سالانہ بڑی تقریب میں آئی فون 18 سیریز متعارف کرا دی ہے، جس میں پہلی بار فولڈ ایبل آئی فون بھی پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نئی پرو سیریز میں کیمرہ، کارکردگی، بیٹری اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں نمایاں […]

خبردار! واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کرنے کی تیاری، ہنگامی الرٹ جاری

پی ٹی اے نے غیر فعال اور بند سمز پر رجسٹرڈ واٹس ایپ اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کی تیاری کر لی ہے اور صارفین کے لیے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے غیر فعال، منسوخ یا استعمال میں […]

خبردار !!! کون کونسے موبائل فونز پر واٹس ایپ بند ہونیوالا ہے ؟ اہم خبر آگئی

میٹا نے پرانے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹمز پر واٹس ایپ کی سپورٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد مخصوص پرانے فونز پر صارفین میسجنگ ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اینڈرائیڈ 5.0، 5.1 اور اس سے […]

کیا آپ کا واٹس ایپ بند سم پر چل رہا ہے؟ الرٹ جاری

اسلام آباد: غیر فعال، منسوخ یا استعمال میں نہ رہنے والے موبائل نمبرز پر رجسٹرڈ واٹس ایپ اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کی تیاری کرلی گئی، جبکہ صارفین کو بھی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے […]

میٹا کی نئی اے آئی ایپلی کیشن، کیا کیا اہم اور حیران کن کام کرے گی

میٹا نے ایک نیا مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹ متعارف کرا دیا ہے، جو صارف کی اجازت سے مختلف ایپس تک رسائی حاصل کرکے کئی کام خود انجام دے سکتا ہے۔ ان کاموں میں ای میل بھیجنا، سفر بک کرنا، گاڑی فروخت کرنے میں مدد […]

خبردار!!! ایک کلک اور اکاؤنٹ خالی ، پی ٹی اے کا اہم الرٹ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شہریوں کو جعلی کوریئر پیغامات اور مشکوک لنکس سے محتاط رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے اہم الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق جعلساز معروف کوریئر کمپنیوں کے نام پر شہریوں کو جعلی ڈیلیوری پیغامات […]