//

فیس بک اور انسٹاگرام میں بڑی تبدیلیاں متوقع، میٹا پر بڑا خطرہ منڈلانے لگا

یورپی یونین نے میٹا سے فیس بک اور انسٹاگرام کے نشہ آور فیچرز میں تبدیلی کا مطالبہ کر دیا یورپی یونین نے فیس بک اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی میٹا کے خلاف ڈیجیٹل سروسز ایکٹ (DSA) کی مبینہ خلاف ورزی پر ابتدائی اعتراضات سامنے رکھتے […]

ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام لاگو،ر 50 فیصد رعایت کی بھی خوشخبری

پنجاب میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کا نیا نظام نافذ، ریسٹورنٹس میں ای پیمنٹ پر 50 فیصد رعایت پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مختلف شعبوں میں ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر […]

انسٹاگرام اور واٹس ایپ کیلئے جدید امیج جنریشن فیچر متعارف

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے پہلی بار انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے لیے جدید اے آئی امیج جنریشن فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے صارفین صرف تحریری ہدایات یا سادہ اسکیچز کی مدد سے نئی تصاویر بنا اور موجودہ تصاویر میں تبدیلی کر سکیں […]

میٹا پر 1400 ارب ڈالر کا ہوشربا جرمانہ عائد

نیویارک: امریکا کی چار ریاستوں نے میٹا پلیٹ فارمز پر الزام عائد کیا ہے کہ کمپنی نے فیس بک اور انسٹاگرام کو جان بوجھ کر اس انداز میں ڈیزائن کیا کہ نوجوان صارفین ان کے عادی بن جائیں، جبکہ ان پلیٹ فارمز کی حفاظت سے […]

تاجروں کی فکسڈ ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کیلئے موبائل ایپ تیار، نام کیا اور ڈاؤن لوڈ کیسے کریں؟ جانئے

چھوٹے تاجروں اور ریٹیلرز کی فکسڈ ٹیکس اسکیم میں رجسٹریشن کے لیے ایک خصوصی موبائل ایپ تیار کر لی گئی ہے، جسے آئندہ ہفتے تک باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیا جائے گا۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں ہفتے کے دوران اس موبائل […]

شدید گرمی سے بچاو کیلئے چین نے منفرد اور کم لاگت والا کولنگ سسٹم متعارف کروا دیا

دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی گرمی اور ہیٹ ویوز کے پیش نظر جہاں زیادہ تر ممالک ایئر کنڈیشنرز پر انحصار کر رہے ہیں، وہیں چین نے گنجان آباد شہری علاقوں کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے ایک منفرد اور نسبتاً کم لاگت کا نظام متعارف کرایا […]

استعمال شدہ آئی فون خریدنے والوں کیلئے اہم خبر

 آئی فون بہترین سمارٹ فونز میں شمار ہوتا ہے لیکن زیادہ قیمت کی وجہ سے بہت سے صارفین استعمال شدہ یا سیکنڈ ہینڈ آئی فون خریدنے کو ترجیح دیتے ہیں۔   اگرچہ یہ کم قیمت میں بہتر کارکردگی فراہم کر سکتا ہے  تاہم اس کے […]

آئی فون 18 پرو سے متعلق اہم ڈیٹا لیک!

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے سپلائر ٹاٹا الیکٹرانکس سے مبینہ طور پر 630 گیگا بائٹ سے زائد خفیہ ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے جس میں آئندہ متوقع آئی فون 18 پرو سے متعلق دستاویزات، تکنیکی معلومات اور ڈیزائن کی تفصیلات شامل ہونے […]

اب گوگل میپ صرف راستہ ہی نہیں بتائے گا بلکہ کھانا بھی آرڈر کرے گا

گوگل میپس، جو اب تک راستہ تلاش کرنے اور نیوی گیشن کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے، جلد ہی صارفین کو کھانا آرڈر کرنے کی سہولت بھی فراہم کرے گی۔ اینڈرائیڈ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق گوگل میپس کے اینڈرائیڈ ورژن کے نئے کوڈ میں […]

حکومت کا بڑا فیصلہ , قیدیوں کے اہلخانہ کیلئے موبائل ایپ متعارف

حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے موبائل ایپلی کیشن متعارف کرادی ۔   حکومتِ پنجاب نے قیدیوں کے اہلخانہ کی سہولت کے لیے خصوصی موبائل ایپلی کیشن متعارف کرا دی، جس کے ذریعے شہری اب گھر بیٹھے قیدیوں سے ملاقات کے […]

یوٹیوب صارفین کیلئے اچھی خبر ، نئے اہم فیچرز متعارف

 یوٹیوب کی جانب سے شارٹس ویڈیوز میں تصاویر پر مبنی مواد شیئر کرنے کے لیے چند فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں۔ درحقیقت یوٹیوب کی جانب سے شارٹس ویڈیوز کو کافی حد تک انسٹاگرام اور ٹک ٹاک میں تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے […]

close