قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث مکمل، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

قومی اسمبلی میں بجٹ 2026-27 پر ہونے والی بحث کے دوران حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان سیاسی، عدالتی اور انتخابی معاملات پر شدید گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی۔ اجلاس کے اختتام پر قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب 55 کروڑ روپے سے […]

پی آئی اے طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

ملتان سے ریاض جانے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا، جسے اچانک تکنیکی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ملتان سے سعودی عرب کے شہر ریاض جانے […]

پینشنرز کی بڑی مشکل آسان، وزیرِ خزانہ کا بڑا اعلان

وفاقی حکومت نے پینشنرز کے لیے تصدیق کا طریقہ کار آسان بنانے اور مالیاتی نظام میں ڈیجیٹل اصلاحات کو تیز کرنے کے اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیرِ خزانہ کے مطابق نئی پالیسیوں کا مقصد عوامی سہولت، ٹیکس نظام میں بہتری اور معیشت کو […]

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہوگئے

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان قرض معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں، جس کے تحت ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالرز قرض فراہم کرے گا۔ یہ قرض انشورنس ٹرانسفارمیشن پروگرام کے ذیلی پروگرام ایس پی ون کے تحت دیا جائے گا۔ […]

غزہ سنگین انسانی بحران کا شکار، اقوام متحدہ میں پاکستان کی جانب سے بڑا مطالبہ

سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی بار بار خلاف ورزیوں کے باعث عام شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوا ہے، جبکہ غزہ میں انسانی بحران بدستور شدت اختیار کیے ہوئے ہے۔ غزہ میں لاکھوں […]

ٹرمپ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستانی فیلڈ مارشل عاصم منیر اور پاکستان کے وزیراعظم عظیم ہیں، اور پاکستانی رہنماؤں نے ایران سے ڈیل میں بہت مدد دی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،کرایوں میں کمی کا اعلان ، کتنی کمی ؟ جانئے

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ صدر آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 15 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ […]

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے بعد جمعہ کی چھٹی اور کفایت شعاری اقدامات ختم ؟ اہم فیصلہ

پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بہت بڑی کمی کر دی گئی ہے، جس کے بعد حکومت نے ملک میں لگی کئی سخت پابندیاں اور کفایت شعاری کے اقدامات واپس لے لیے ہیں۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد لیوی سے متعلق اہم فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے بعد حکومت نے لیوی کی شرح میں ردوبدل کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی 40 روپے 49 پیسے فی لیٹر کم کر دی گئی جس کے بعد پیٹرول پر لیوی کی شرح 66 روپے 25 پیسے فی لیٹر […]