لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فادرز ڈے کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ اولاد سے محبت، ان کی حفاظت اور حقوق کی ادائیگی کرنے والے، خصوصاً بیٹیوں کو اعتماد اور جینے کا حوصلہ دینے والے ہر والد کو خراجِ […]
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے ملک میں ویگو ڈالے پر پابندی کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں عوامی نمائندوں اور وزرا کے طرزِ زندگی میں سادگی اور اعتدال اپنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ […]
موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سفر کرنے والوں کے لیے اہم خبر ہے کہ حکومت نے حدِ رفتار سے متعلق بڑا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سابقہ حدِ رفتار بحال کر دی ہے۔ موٹرویز پر کاروں اور ہلکی گاڑیوں کے […]
قومی اسمبلی نے مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ کے تحت مسلح افواج، دفاعی پیداوار، تعلیم، صحت، مواصلات، آبی وسائل اور دیگر اہم شعبوں کے لیے مجموعی طور پر 43 کھرب 85 ارب روپے سے زائد مالیت کے 88 مطالباتِ زر منظور کر لیے جبکہ […]
پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ اطلاع پر کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے ایک مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت جاوید خان عرف سواتی کے […]
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھارت میں مسلمانوں کے تاریخی مقامات اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے دیے گئے ایک بیان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں ردعمل پیدا کر دیا ہے، اور بھارتی حکومت اس بیان پر شدید ردعمل […]
ایران اور امریکا مذاکرات کے سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک اسکی ریزورٹ میں آج ہوں گے۔ ثالث کی حیثیت سے […]
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے مرمتی کام کے باعث کراچی کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ یونیورسٹی […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ممکنہ طور پر آئندہ چند دنوں میں موٹر سائیکل سواروں کے لیے سبسڈی اسکیم ختم کی جا سکتی ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس […]
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے گلگت بلتستان کے لیے امجد حسین ایڈووکیٹ کو وزیراعلیٰ کے عہدے کا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق امجد حسین ایڈووکیٹ اس وقت پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر بھی ہیں اور وہ دوسری مرتبہ گلگت بلتستان […]
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے رکنِ پنجاب اسمبلی ارشد ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ 5 ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر قائداعظم کے ساتھ سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر بھی شامل کی جائے۔ اجلاس کے دوران اظہار خیال […]