سندھ حکومت نے یومِ عاشور کے موقع پر 9 اور 10 محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون (جمعرات اور جمعہ) کو صوبے بھر میں سرکاری تعطیلات ہوں گی، اس دوران تمام سرکاری […]
اسلام آباد ، پشاور، بٹگرام، مانسہرہ، سوات ،ایبٹ آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 4 ریکارڈ کی گئی، زیر زمین زلزلے کی گہرائی 215 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز ہندوکش […]
اسلام آباد میں حج 2027 رجسٹریشن کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے اعلان کیا کہ حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کا آج سے باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عازمین حج گھر […]
خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور نے اپنی ہی حکومت کے بجٹ کا پوسٹ مارٹم کردیا اور کہا کہ یہ منصوبے سوسال میں بھی مکمل نہیں ہوں گے اور اسکیمیں اراکین اسمبلی کے گلے کا […]
سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک میں امریکا اور ایران کے درمیان ہونے والے اہم مذاکرات کے بعد پاکستان اور قطر نے مشترکہ بیان جاری کر دیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق، مفاہمتی یادداشت کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا پہلا […]
جسٹس منیب اختر نےقائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے بیرون ملک قیام کے باعث قائم مقام چیف جسٹس کا تقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج […]
قطر کے اہم ایل این جی یعنی مائع قدرتی گیس کے پروسیسنگ مرکز راس لفان انڈسٹریل سٹی میں حکام کے مطابق اتوار کے روز ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ 18 افراد لاپتہ ہیں۔ قطر انتظامیہ کے مطابق راس […]
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کی رجسٹریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق حج 2027 کے لیے رجسٹریشن کل 22 جون سے شروع ہوگی۔ رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس وصول نہیں کی جائے گی، جبکہ یہ عمل “پہلے […]
شکارپور کے علاقے ڈکھن کے گاؤں بڈو میں ہائی وولٹیج بجلی کی تار سے کرنٹ لگنے کے باعث 7 افراد جاں بحق جبکہ 13 شدید زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ شکارپور ڈکھن کے قریبی گاؤں […]
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے ریٹائر اور فوت شدہ سرکاری ملازمین کے بچوں کے کوٹے سے متعلق نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے فیصلوں کی روشنی میں تمام متعلقہ محکموں کو مراسلہ […]
گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے گلگت بلتستان میں مل کر حکومت بنانے کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری جنرل آئی پی پی میاں خالد محمود کی پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد سے ملاقات کے دوران دونوں جماعتوں نے گلگت […]