اچھی خبر ، گوشت کی قیمتوں میں کمی ، فی کلو کتنا سستا ؟ جانئے

مارکیٹ میں برائلر گوشت کی قیمتوں میں کمی بیشی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ سرکاری نرخ نامے کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 22 روپے فی کلو سستا کر دیا گیا ہے۔ چھٹی والے روز برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 446 روپے فی کلو مقرر […]

چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ، پاکستان نے آئی ایم ایف سے ایکشن پلان شیئر کردیا

پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی تقرری کے عمل کا جائزہ لینے، اعلیٰ سطح کے وفاقی سول سرونٹس کے اثاثہ جات کے گوشواروں کو 2026 میں شائع کرنے اور اثاثوں کی خطرات پر مبنی تصدیق (رسک بیسڈ ویریفکیشن) کا نظام متعارف کرانے […]

سندھ اسمبلی میں بڑی گونج: مراد علی شاہ نے تقسیمِ سندھ پر دو ٹوک مؤقف اختیار کر لیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی میں صوبے کی تقسیم کے خلاف قرارداد پیش کر دی۔ ایوان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سندھ کو توڑنے کی باتیں تشویشناک ہیں۔ انہوں نے کراچی میں الگ صوبہ بنانے کی تجاویز کی […]

دہشت گردی کے خلاف بڑی سیاسی صف بندی، اسلام آباد ملاقات میں اہم اعلانات

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، پاکستان مسلم لیگ (ق) اور بلوچستان عوامی پارٹی نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران مسلم لیگ (ق) […]

مقبولیت کے باوجود رہائی کیوں ممکن نہ ہوئی؟ علی امین گنڈاپور کا حیران کن اعتراف

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ بھرپور عوامی مقبولیت اور حمایت کے باوجود عمران خان کو جیل سے رہائی دلانے میں ناکامی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ ان کے بقول اگر پارٹی کے اندرونی […]

وزیراعلیٰ کے لیے مشکل گھڑی: اسلام آباد کی عدالت کا فوری گرفتاری کا حکم

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات اور ساکھ کو نقصان پہنچانے کے مقدمے میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدم حاضری […]

کم عمری کی شادی پر سخت شکنجہ؟ نئی قانون سازی کی تجویز سامنے آگئی

لاہور: پنجاب میں 18 سال سے کم عمر لڑکے یا لڑکی کی شادی کو باقاعدہ جرم قرار دینے کی تجویز تیار کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ آرڈیننس پنجاب اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ مجوزہ […]

گائے اور بکرے کے گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

رمضان المبارک میں گوشت کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے خریداروں کے ہوش اڑا دیے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک شروع ہوتے ہی گوشت کی فی کلو قیمتوں میں 20 یا 50 نہیں بلکہ ڈیڑھ سو سے دو سو روپے تک اضافے نے خریداروں کے […]

وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے تک اضافہ کیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوری کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد […]

حکومت کا تنخواہوں میں 50 فیصد کٹوتی کا فیصلہ، تفصیلات سامنےآ گئیں

حکومت نے پیکٹا (PICTA) کے تینوں منیجنگ ڈائریکٹرز (ایم ڈیز) کی تنخواہوں میں 50 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کمیٹی کی نشاندہی پر کیا گیا۔ حکومتی تجویز کے تحت اب ایم ڈیز کو ماہانہ 5 لاکھ […]

عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں پیشرفت، عدالت کا بڑا حکم

بانی پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں عدالت نے ملزمان کے خلاف 5 مارچ تک مکمل چالان جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور […]

close