اسلام آباد: وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم شہباز شریف کی تبدیلی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عناصر بے بنیاد افواہیں پھیلا کر ملک میں سیاسی اور معاشی عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے […]
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت اور افغانستان کا ہاتھ ہے اور اب وقت آ گیا ہے کہ قومی اتحاد کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن جنگ لڑی جائے تاکہ اس ناسور […]
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، جو یکم محرم سے 10 محرم الحرام تک نافذ العمل رہے گی۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق محرم الحرام کے دوران اشتعال […]
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ان کا پاسپورٹ بلاک ہے، جبکہ دوسرے صوبے کی وزیر اعلیٰ اربوں روپے مالیت کے طیارے پر بیرونِ ملک دورے کر رہی ہیں۔ پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے […]
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم کی تبدیلی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا اور کہا کہ بعض لوگ ایسی افواہیں پھیلا کر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں، جبکہ […]
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی ارشد ملک نے قائداعظم محمد علی جناح کی تصویر کے ساتھ نواز شریف کی تصویر بھی 5 ہزار کے نوٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ارشد ملک نے […]
تہران میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے ایران کے دورے کے دوران ان کا ایرانی وزارت خارجہ میں پرتپاک استقبال […]
خیبر پختونخوا کے نئے فنانس بل 2026 کے تحت 20 ہزار روپے سے 3 لاکھ روپے تک ماہانہ آمدنی رکھنے والوں پر سالانہ پروفیشنل ٹیکس مقرر کر دیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق نیا فنانس بل یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہوگا، جس […]
اسلام آباد میں گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت 1000 سی سی تک کی گاڑیوں پر ٹوکن ٹیکس بڑھا کر 20 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے […]
پیٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمت میں ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 فیصد ٹیکس شامل ہے اور ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 88 روپے 7 پیسے ٹیکسز شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق فی لیٹر […]
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے سانحہ 9 مئی کے دوران مغلپورہ میں پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا، جس میں پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی گئی جبکہ پارٹی کے وائس چیئرمین […]