خبردار!!! گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کر دیا گیا

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبرپختونخوا کے بالائی اضلاع میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے اور فلیش فلڈ کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔   پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 سے 22 جون کے دوران اپر و لوئر چترال، سوات، […]

پاک فضائیہ نےطالبان حکومت کے ڈرون کی پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش بری طرح ناکام بنا دی

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کی جانب سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں مبینہ”آئی ایس کے پی“ کے ٹھکانوں کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنانے کے دعووٴں کو مسترد کردیا۔   اپنے فیکٹ چیک اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں وفاقی وزارت اطلاعات […]

سوئٹزرلینڈ میں ایران۔امریکا مذاکرات کیوں منسوخ ہوئے؟ اسحاق ڈار نے وجہ بتا دی

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے پاک ایران سفارتی مذاکرات اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے انتہائی اہم تفصیلات سامنے رکھ دی ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ محرم الحرام کی آمد کی […]

اب پراپرٹی کی فروخت پر کون سا ٹیکس ادا کرنا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

وراثت میں ملنے والی پراپرٹی (جائیداد) کی فروخت پر ٹیکس کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سید نوید قمر کی زیرِ صدارت ہوا جس میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے […]

نادرا میں ب فارم کی تجدید کب اور کیسے کروائیں؟ طریقہ جانیے

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کہنا ہے کہ ب فارم بروقت بنوائیں اور میعاد ختم ہونے پر تجدید لازمی کروائیں۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں بتایا گیا کہ بچے کی پیدائش کے 30 دن کے اندر یونین […]

پاکستان کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کو خط

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی مسلسل خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے رجوع کر لیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق […]

چر- سیو- ں کے اسلحہ رکھنے پر پابندی کے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

امریکی سپریم کورٹ نے بعض چرس استعمال کرنے والوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت دیدی جس کے بعد وفاق کی جانب سے عائد پابندی خود بخود محدود ہوگئی۔ امریکی سپریم کورٹ نے ایک متفقہ (9-0) فیصلے میں قرار دیا ہے کہ صرف اس بنیاد پر […]

پاکستان کو پانی سے محروم کرنے کی کوشش، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھارت کوسنگین نتائج سے خبردار کر دیا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے بھارت پانی کو ہتھیار کے طور  پر استعمال کرنا چاہتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھانا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات ہوئی جس میں دفاعی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے گھانا کی مسلح افواج […]

سینیٹ نے کئی تجاویز سمیت بجٹ سفارشات منظور کر لیں

سینیٹ نے کئی تجاویز سمیت بجٹ سفارشات منظور کر لیں۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی خزانہ سلیم مانڈوی والا نے بجٹ تجاویز سینیٹ میں پیش کی، سینیٹ نے تجویز کیا ہے کہ وفاقی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 15 فیصد اضافہ کیا جائے، وفاقی ملازمین اور پنشنرز […]

صوبے کے 20 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

 بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی ہونے والی جنرل لوکل کونسلز کی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔ بلوچستان کے 20 اضلاع میں خالی 81 مختلف جنرل لوکل کونسلز نشستوں پر پولنگ 09 اگست 2026ء کو ہوگی،الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کردیا۔ […]