آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نےانتخابی شیڈول میں ترمیم کردی۔ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 23 جون2026 شام 5 بجے مقرر کردی ہے جبکہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 24 جون کو صبح 8 بجے سے ہوگی۔ امیدواروں کی فہرست 24 […]
چیچہ وطنی اور جڑانوالہ میں پیش آنے والے دو الگ الگ ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر پانچ افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد علاقوں میں افسوس اور سوگ کی فضا قائم ہوگئی۔ چیچہ وطنی کے علاقے تھانہ اوکانوالا بنگلہ کی حدود میں […]
وفاقی آئینی عدالت نے کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے اہم حکم جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ مستقل نوعیت کے کام کیلیے کنٹریکٹ پر تعیناتیاں غیر آئینی تصور ہوں گی، ملازمین کی مستقلی کی بنیاد برابری کا اصول اور بنیادی آئینی حقوق ہیں۔ وفاقی آئینی […]
جھنگ: پنجاب کے ضلع جھنگ میں محکمہ جنگلی حیات نے کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر قید رکھے گئے ایک نر کالے ریچھ کو بازیاب کرا لیا ہے۔ محکمہ جنگلی حیات کے مطابق اسسٹنٹ چیف وائلڈ لائف رینجر جھنگ سلیم سرگانہ نے رینجرز ٹیم […]
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے بھارت کی مبینہ آبی جارحیت کے مقابلے کے لیے دریائے چناب پر آبی ذخائر بنانے کی تجویز پیش کر دی ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دریائے چناب پر 4 سے […]
اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے کنٹریکٹ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ مستقل نوعیت کے کام کے لیے کنٹریکٹ پر تعیناتیاں غیر آئینی تصور ہوں گی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملازمین کی مستقلی کی بنیاد برابری کا […]
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مڈل کلاس طبقے کے لیے سولر انرجی کا نیا قسط پلان متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہری اپنے ماہانہ بجلی کے بل کے […]
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر ملکی سموں کے استعمال کے حوالے سے شہریوں کے لیے اہم عوامی آگاہی الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں غیر ملکی سموں کا استعمال غیر قانونی اور ممنوع ہے۔ پی […]
ریسٹورنٹس میں ڈیبٹ یا کریڈٹ کارڈ، موبائل والٹ اور کیو آر کوڈ کے ذریعے ادائیگی کرنے والے صارفین کے لیے بری خبر سامنے آگئی۔ پنجاب حکومت نے فنانس بل 2026 میں ڈیجیٹل ذرائع سے کی جانے والی ریسٹورنٹ ادائیگیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 5 […]
پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017سے اب تک وزیراعظم کے ہیلی کاپٹر کے استعمال اور اخراجات کی تفصیلات جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان انفارمیشن کمیشن نے 2017 سے اب تک پروازوں، ایندھن، مرمت اور عملے کا مکمل ریکارڈ 10 روز میں طلب کرلیاہے۔ کمیشن […]
آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2026 کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے 37 حلقوں سے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق ایل اے-02 چکسواری سے عظیم بخش چوہدری، ایل اے-03 میرپور […]