خیبرپختونخوا حکومت پورے سال کا بجٹ پیش کرے گی یا تین ماہ کا ؟فیصلہ کرلیا گیا ، تاریخ بھی سامنے آگئی

 پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت نے پورے سال کا بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شوکت یوسفزئی کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں 3 […]

ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ

پشاور: ڈپٹی کمشنر نے شہر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 24 نکاتی اعلامیے کے مطابق شہر میں ڈرون اڑانے، وال چاکنگ، کالے […]

پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے پر بھارتی طیاروں پر پابندی میں توسیع

اسلام آباد: حکومت نے بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے بھارتی سول اور فوجی طیاروں پر اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی پابندی 24 جولائی 2026 تک برقرار رکھنے کا فیصلہ […]

آزاد کشمیر کی عوام دھرنے ختم کر کے مذاکرات کریں، نواز شریف

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی سیاسی اور انتظامی صورتحال پر اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر اور پارٹی کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کی […]

سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے وفاقی حکومت کا کفایت شعاری مہم تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے کفایت شعاری مہم کو مزید مؤثر بنانے اور سرکاری اخراجات میں کمی کے لیے اہم انتظامی اقدامات پر غور شروع کر دیا ہے، جبکہ مختلف وفاقی وزارتوں کے انضمام اور غیر ضروری وزارتوں کے خاتمے سے متعلق تجاویز پر پیش […]

ملازمین کے لیے بڑا اعلان، تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 1089 ارب روپے سے زائد حجم کا سرپلس بجٹ پیش کر دیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے جبکہ 5 ہزار نئی آسامیوں کی منظوری کا اعلان کیا گیا ہے۔ […]

اپنا گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، وفاقی وزیر کا بڑا اعلان

اسلام آباد وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے 5 اور 10 مرلہ کے گھر خریدنے والے شہریوں کے لیے ٹیکسوں میں واضح کمی کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ اور وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر […]

سندھ حکومت ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں کتنا اضافہ کر رہی ہے؟، جانئے

سندھ حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں صرف 7 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی تجویز سندھ کابینہ کے سامنے رکھ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے […]

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار

خیبرپختونخوا حکومت نے نئے مالی سال کے لیے دو الگ بجٹ تیار کر لیے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق پہلا بجٹ ہنگامی بنیادوں پر تیار کیا گیا ہے جس کا حجم 385 ارب روپے سے زائد ہے جبکہ دوسرے مکمل سالانہ بجٹ کی کل مالیت […]

موٹروے پر سفر کرنے والے ہو جائیں خبردار ! اہم پابندی لگا دی گئی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر سفر کو مزید محفوظ بنانے کے لیے گاڑیوں میں آگ بجھانے والے آلات رکھنا لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثات کے دوران آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش […]

اسد قیصر نے خواجہ آصف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا

وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کا ردعمل آ گیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ خواجہ آصف نے ملاقاتوں کا ذکر کیا ، میں ایف اے ٹی […]