آڈیو لیک کیس میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ منسوخ کردیئے گئے۔ اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جاوید اقبال سپرا نے علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں جاری وارنٹ سے متعلق سماعت کی۔ سماعت کے دوران […]
امیر جماعت اسلامی نے پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہروں کا اعلان کر دیا حافظ نعیم الرحمان نے ایکس پر بیان دیا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے جمعہ 19 جون کو ملک گیر مظاہرے کیے جائیں گے، جماعت […]
سندھ نے نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا ۔ سندھ کا مجموعی 3562 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا گیا ۔ نئے بجٹ میں جاری اخراجات کے لیے 2560 ارب روپے مختص کیے گئے ۔ موجودہ کپیٹل اخراجات کی مد میں 281 ارب 67 […]
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری اسکولوں میں نیا معیاری ٹائم ٹیبل نافذ کر دیا ہے، جس کا باضابطہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق جماعت اول سے بارہویں تک کے طلبہ کے لیے موسم گرما اور سرما میں یکساں […]
لاہور ہائیکورٹ نے نابالغ بچوں کے نان نفقہ اور وراثتی حقوق سے متعلق ایک اہم فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ والدین کسی بھی سمجھوتے یا معاہدے کے ذریعے نابالغ بچوں کے قانونی حقوق ختم نہیں کر سکتے۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے پانچ […]
آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اہم اجلاس جاری ہے، جس میں […]
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور مہنگائی کی خبر سامنے آگئی ہے۔ مئی 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 82 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے، جس پر نیپرا 30 جون کو […]
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے 3 بڑی کمپنیوں کی سرنجز کے 5 بیچز کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں غیر معیاری آٹو ڈس ایبل سرنجز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، جبکہ کراچی کی […]
محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) مردان نے شبقدر کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم دہشت گرد گروہ سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے […]
امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ پوری دنیا کیلیے خوش آئند ہے تاہم اس جنگ بندی کے ملکی معیشت اور مہنگائی پر اثرات سے متعلق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مثبت نتائج کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اے […]
شہر قائد میں بس مالکان نے غیر معینہ مدت کے لیے ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں ٹریفک کے بھاری چالانوں، بھاری جرمانوں سے تنگ آ کر ٹرانسپورٹرز سراپا احتجاج بن گئے ہیں، اور بس مالکان نے 18 جون سے غیر معینہ مدت کے […]