اسلام آباد کے نجی تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں کلاسز اب چار روز ہوں گی، پیرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پیرا نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک 4 روزہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی۔کفایت شعاری مہم کی پیش نظر وفاقی سرکاری تعلیمی ادارے بھی […]

مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نااہل سینیٹر مراد سعید کی خالی نشست پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 23 اپریل کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق مراد سعید کی خالی نشست پر ریٹرننگ […]

سیمنٹ، اینٹوں اور سریے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ کے اثرات پاکستان میں توانائی کے شعبے کے بعد تعمیراتی مواد کی قیمتوں پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سیمنٹ، اینٹوں اور سریے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]

وزیر اعلیٰ نے جلسے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 اپریل کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ کریں گے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ تمام قانونی اور آئینی راستے آزما لیے گئے ہیں اور اب صرف احتجاج کا راستہ بچا ہے۔ […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، کتنا ؟ جانئے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کے سہ ماہی وظیفے میں 5,000 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے ملک بھر کے 1 کروڑ سے زائد خاندانوں کو مالی ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بی آئی ایس […]

ہر پاکستانی کتنے لاکھ کا مقروض ؟جانئے

پاکستان پر قرضوں کا مجموعی حجم 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے جبکہ فی شہری قرضہ 3 لاکھ 25 ہزار روپے سے تجاوز کر چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی […]

سونے کی قیمتوں کو اچانک بریک ، پاکستان میں آج کتنا سستا ملے گا؟ جانئے

عالمی منڈی میں گزشتہ چار دنوں سے سونے کی قیمتوں میں جاری مسلسل اضافے کا سلسلہ جمعرات کے روز اچانک ٹوٹ گیا اور سونے کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کی نمایاں کمی دیکھی گئی، جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت […]

تیار ہو جائیں ،بجلی مزید مہنگی ہو گی ؟ نیپرا کی نئی پالیسی

نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست پر بجلی کے بنیادی ٹیرف ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد صارفین کے بلوں میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ نئے نظام کے تحت فکسڈ چارجز اب بجلی کے استعمال (یونٹس) کے بجائے […]

عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری، فی لیٹر کتنا ہوشربا اضافہ ہونیوالا ہے ؟جانئے

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا […]

اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوعمر افراد کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے ان کی مالی مشکلات آسان کر دی ہیں۔ مرکزی بینک کے فیصلے کے مطابق اب 13 سے 18 سال کے نوجوان خود اپنے انفرادی بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والیٹس کھول سکیں […]

close