پاکستان اور قطر نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے کے لیے دو ہفتوں کی جنگ بندی پر مشتمل ایک مشترکہ امن تجویز پیش کی ہے، جبکہ ایران نے تصدیق کی ہے کہ اسے ثالثوں کے ذریعے موصول ہونے والی تجاویز کا […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی کی جانب سے معرکۂ حق اور پاک فوج سے متعلق دیے گئے متنازع بیان پر ردعمل دینے سے گریز کیا۔ ایک […]
وفاقی حکومت نے گریڈ 1 سے 16 تک کے وفاقی ملازمین کے لیے ٹائم اسکیل پالیسی کے طریقہ کار کو مزید آسان بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت 10 سالہ سروس مکمل کرنے والے اہل وفاقی ملازمین پہلے ٹائم اسکیل کے لیے […]
ریسکیو حکام کے مطابق نارووال میں تیز رفتاری کے باعث ایک مسافر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ بس میں 60 سے زائد مسافر سوار تھے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی […]
پشاور (آئی این پی): خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومتی رکن شاہ تراب نے کہا ہے کہ حالات اس حد تک پہنچ گئے ہیں کہ بیوروکریسی حکومت کو سنجیدہ نہیں لے رہی، جبکہ موجودہ قیادت میں بہت سے لوگ بانی پی ٹی آئی کی رہائی نہیں چاہتے۔ […]
اسلام آباد (آئی این پی): ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر کیا۔ ایرانی وزیر داخلہ اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچے۔ استقبال کے موقع پر […]
نارووال (آئی این پی): وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کشمیر کے لوگ کشمیر کو کراچی نہیں بننے دیں گے، بلکہ وہ کشمیر کو لاہور جیسا دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ احسن […]
ملتان (آئی این پی): حضرت بہاؤالدین زکریا ملتانیؒ کے 787ویں سالانہ عرس کے موقع پر ضلع ملتان میں 22 جولائی کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر ملتان ڈاکٹر فیصل سلیم کی […]
کوئٹہ (آئی این پی): بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ (بی آئی ایس ای کیو) نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ بورڈ کے مطابق امتحان میں مجموعی طور پر 99 ہزار 946 طلبہ و طالبات نے شرکت کی، […]
اسلام آباد (آئی این پی): پاکستان فری لانسرز ایسوسی ایشن (پیفلا) کے چیئرمین ابراہیم امین نے کہا ہے کہ پاکستانی فری لانسرز نے ایک مالی سال کے دوران 1.76 ارب ڈالر کما کر تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے کہا کہ فری لانسرز نے حکومت […]
لاہور (آئی این پی): جمعیت علمائے اسلام (س) لاہور کے امیر و مرکزی سالار مولانا قاری اعظم حسین، امیر مولانا پیر عبدالقدوس نقشبندی، ناظمِ اعلیٰ مولانا ایوب خان، ڈپٹی سیکرٹری پیر اکبر ساقی، لاہور کے ناظمِ اعلیٰ مولانا طیب عثمانی، نائب امیر مولانا صلاح الدین […]