جوڈیشل کمیشن کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ میں 11ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائی کورٹ میں 11 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں لاہور ہائی کورٹ کے لیے نئے ایڈیشنل ججز کے تقرر کی […]

سہیل آفریدی کیلئے عدالت سے بری خبر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر مبینہ گمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سینئر سول جج عباس شاہ نے سماعت کے دوران سہیل آفریدی کی مسلسل عدم […]

معرکہ حق کے بارے میں عمران خان کی بہن کے بیان سے متعلق پی ٹی آئی چیئرمین کی وضاحت

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی کا “معرکۂ حق” سے متعلق بیان پارٹی پالیسی کی نمائندگی نہیں کرتا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر […]

جماعتِ اسلامی کا ملک بھر کی اہم شاہراہوں کو بند کرنے کا اعلان ، تاریخ بھی سامنے آ گئی

جماعتِ اسلامی پاکستان نے مہنگائی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور پٹرولیم لیوی کے خلاف 7 اگست کو ملک گیر احتجاج اور اہم شاہراہیں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ لاہور میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعتِ اسلامی حافظ […]

یورپ جانے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں!‌ ، اہم خبر آگئی

کراچی میں ایف آئی اے کے انسدادِ انسانی اسمگلنگ سیل (ہیومن ٹریفکنگ سرکل) نے ایک سلیپر آپریشن کے دوران شہریوں کو یورپ اور دیگر ممالک بھجوانے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے والے سات رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی […]

اقوام متحدہ میں ہزاروں ملازمتوں کے مواقع، کیسے اپلائی کریں؟

اقوام متحدہ اور اس کے ذیلی اداروں میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے ملازمتوں کے ہزاروں مواقع دستیاب ہوتے ہیں، جہاں درخواست دینے کا طریقہ کار نسبتاً آسان اور آن لائن ہے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق اقوام […]

ن لیگی رہنما حنا پرویز بٹ کی ٹک ٹاکرز اور وی لاگرز پر کڑی تنقید

مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی اور پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی کی چیئرپرسن حنا پرویز بٹ نے ٹک ٹاک لائیو اور فیملی وی لاگرز پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کے مواد کے بچوں اور نوجوانوں پر منفی اثرات مرتب ہو […]

مزدوروں کی یومیہ اور ماہانہ اجرتوں کے لیے نئے لیبر ریٹس نافذ

حکومت پنجاب نے جولائی سے دسمبر 2026 کے لیے نئے لیبر ریٹس نافذ کر دیے ہیں۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ چھ ماہ کے لیے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے مزدوروں کی یومیہ اور ماہانہ اجرتوں کا ازسرنو تعین […]

14 وسطی ریاستوں میں بجلی کا سنگین بحران،بلیک آؤٹ کا انتباہ جاری

امریکا کی 14 وسطی ریاستوں کو بجلی فراہم کرنے والے علاقائی گرڈ آپریٹر نے شدید گرمی اور بجلی کی ریکارڈ طلب کے باعث نظام پر بڑھتے ہوئے دباؤ سے خبردار کیا ہے۔ حکام کے مطابق صورتحال برقرار رہی تو بعض علاقوں میں وقفے وقفے سے […]

خبردار!!! کون سے راستے بند کون کونسے کھلے ہونگے ؟ ٹریفک کیلئے متبادل راستوں کا اعلان ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد پولیس نے غیرملکی وفود کی آمدورفت اور سیکیورٹی انتظامات کے باعث آج 21 جولائی 2026 کو وفاقی دارالحکومت کی مختلف اہم شاہراہوں پر عارضی ٹریفک ڈائیورشنز کا اعلان کیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ایکسپریس وے، سری نگر ہائی وے، جناح ایونیو، مری […]

ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کی بیٹھک، حمزہ شہباز کو کونسی اہم ذمہ داری سونپی جانیوالی ہے ؟ جانئے

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی مری میں ایک غیررسمی ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی سیاسی، معاشی اور سفارتی صورتحال سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں آزاد کشمیر کی انتخابی حکمت عملی، وفاقی […]