لاہور (آئی این پی): وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اربن فلڈنگ، رودکوہی اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام انسانی اور مشینی وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں پر لیسکو اور دیگر […]
پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو جولائی کی تنخواہیں اور پنشن معمول سے پہلے ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری ملازمین کو جولائی کی تنخواہیں اور الاؤنسز، جبکہ پنشنرز کو ماہانہ پنشن 31 جولائی کو ادا کی جائے گی۔ […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈ کوچہ میں کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر بس پر مسلح افراد کے حملے میں 3 مسافر جاں بحق جبکہ 3 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں انعام الحق، سید طارق نیاز […]
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے نیوز بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور تجارتی جہاز رانی کو دی جانے والی دھمکیوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور سعودی عرب کی علاقائی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ […]
اگر آپ آئندہ دنوں میں بین الاقوامی سفر کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ جاننا ضروری ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد بین الاقوامی ایئرلائنز نے اپنی پروازیں عارضی طور پر معطل یا محدود کر دی ہیں۔ اگست، ستمبر اور […]
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریاؤں میں سیلابی صورتحال سے متعلق تازہ اپ ڈیٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مون سون بارشوں کے باعث صوبے کے مختلف دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق […]
پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے مختلف سرکاری محکموں میں بی ایس-11 سے بی ایس-18 تک کی درجنوں آسامیوں پر بھرتیوں کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ان آسامیوں کے لیے انٹرمیڈیٹ، گریجویشن، پوسٹ گریجویشن اور مختلف شعبوں […]
امیر جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم انتقال کر گئے۔ جماعت اسلامی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کی نماز جنازہ کے وقت اور مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے […]
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کی اعلیٰ انتظامیہ سے ملاقاتیں کیں، جن میں پاکستان کی معاشی صورتحال، جاری اصلاحاتی پروگرام اور مستقبل کے اقتصادی اہداف پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف کے مختلف […]
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج، سنگجانی جلسے، سپریم کورٹ کے باہر احتجاج اور دیگر مقدمات میں دائر 230 سے زائد عبوری ضمانت کی درخواستوں میں توسیع کر دی ہے۔ […]
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بھارتی نمائندے کے بیان پر پاکستان نے حق جواب استعمال کرتے ہوئے ردعمل دیا۔ پاکستان کے فرسٹ سیکرٹری انصار شاہ نے کہا کہ بھارتی بیان حقائق کو مسخ کرنے اور زمینی صورتحال کو غلط انداز میں پیش کرنے کی […]