کسان الرٹ! فصلوں کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات کریں

پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے میں متوقع بارشوں اور آندھی کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق لاڑکانہ، سکھر، خیرپور اور جیکب آباد سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جبکہ مغربی ہواؤں […]

اسلام آباد والوں کیلئے خوشخبری! ٹرانسپورٹ مفت، بڑا ریلیف

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے شہریوں کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے سرکاری ٹرانسپورٹ کو ایک ماہ کیلئے مفت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا کہ کل سے اگلے 30 دن تک شہری میٹرو بس اور دیگر سرکاری بس […]

جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا اجلاس طلب کر لیا گیا

پشاور مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا۔ترجمان جے یو آئی اسلم غوری نے بتایا کہ اجلاس 4 اور 5 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل […]

خوراک اور ایندھن مہنگا، پاکستان میں مہنگائی مزید بڑھنے کا خدشہ

واشنگٹن ،اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں خوراک اور ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے […]

پیٹرول کی قیمتیں پاکستان میں سب سے زیادہ بڑھیں، سلمان اکرم راجہ کا دعویٰ

لاہور پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ پٹرول کی جتنی قیمتیں پاکستان میں بڑھیں اتنی کہیں بھی نہیں بڑھیں۔ جنگ سے پہلے پٹرول پر لیوی 81 روپے تھی۔ وہی لیوی جنگ شروع ہونے کے بعد 160 روپے کردی […]

پیٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی؟ وفاقی وزیر

اسلام آباد وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے پیٹرول کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بھی مہنگی ہوسکتی ہے اس لیے بازار جلد بند کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان […]

جنگ نہ رکی تو حالات مزید خراب ہو سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد وزیراعظم کے مشیر رانا ثناللہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سے ہوا اس میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے لہذا ہمیں اندرونی طور پر انتشار نہیں پھیلانا چاہیے اور خبردار […]

پی ٹی آئی نے لیاقت باغ میں جلسہ کرنے کے لیے باضابطہ اجازت طلب کر لی

راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے 9 اپریل لیاقت باغ جلسے کے لیے اجازت مانگ لی۔ضلعی سیکرٹری جنرل عاقل خان نے ڈپٹی کمشنر کو درخواست جمع کروا دی۔ وکلا ٹیم ہمراہ تحریک انصاف رہنما ڈپٹی کمشنر دفتر پیش ہوئے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا […]

ٹول ٹیکس میں اضافہ واپس لے لیا گیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے کو ہدایت کی ہے کہ 5 اپریل سے ہونے والا ٹول ٹیکس میں اضافہ معطل کر دیا جائے اور نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ وزیر مواصلات نے کہا کہ موجودہ معاشی حالات میں […]

سستا پیٹرول ریلیف، رجسٹریشن طریقہ اور شرائط سامنے آگئیں

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سندھ حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ماہانہ 2,000 روپے فیول سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا ہے، اور اس کے حصول کا طریقہ کار بھی واضح کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے […]

پیٹرول کی اصل قیمت کیا ؟ پاکستانی عوام ایک لیٹر پر کتنا ٹیکس ادا کررہی؟

پاکستانی عوام کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل پر ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب قیمتوں میں شامل ٹیکسز اور کمپنیوں کے منافع […]

close