انا للہ و انا الیہ راجعون ، خوفناک تصادم، کئی اموات ہو گئیں

چاغی میں آئل ٹینکر اور مسافر کوچ کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب تیز رفتاری کے باعث آئل ٹینکر اور مسافر کوچ آمنے سامنے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے […]

اہم شخصیت کار بم دھماکے میں ہلاک

روسی دارالحکومت ماسکو میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی جنرل کی گاڑی کے نیچے دھماکا خیز آلہ نصب تھا، جو پھٹنے سے لیفٹیننٹ جنرل فانیل سرواروف موقع پر ہلاک ہوگئے۔ سرواروف روسی مسلح افواج […]

سرکاری ملازمتوں کے مواقع، بیروزگاروں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نے میڈیا تھنک ٹینک فار ریزیلینس اینڈ کاؤنٹر نیریٹو انیشی ایٹو کے تحت مختلف آسامیوں کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ محکمہ داخلہ کے مطابق بھرتی کے اس عمل میں ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن، ڈیٹا اینالسٹ، میڈیا سیل سپروائزر، ویڈیو ایڈیٹر/اینیمیٹر، […]

خادمِ حرمین شریفین کی جانب سے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مملکت کا اعلیٰ ترین اعزاز حاصل

خادمِ حرمین شریفین کے خصوصی حکم پر پاکستان کے چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو شاہ عبدالعزیز کا اعلیٰ ترین اعزاز عطا کیا گیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو یہ شاہی اعزاز پاک سعودی دوستی، دفاعی تعاون اور باہمی تعلقات کے فروغ […]

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ڈار کو سیالکوٹ میں احتجاج کی قیادت کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر ڈار کی گرفتاری پیرس روڈ پر عمل میں آئی جہاں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عمران خان اور بشریٰ بی […]

پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی،اہم شخصیت ن لیگ میں شامل

آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور رہنما سردار میر اکبر نے پارٹی سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے آزاد کشمیر کے مسلم لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس […]

ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا گیا

پی ٹی آئی نے 8 فروری 2026 کو ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ خیبرپختونخوا حکومت کے معاون خصوصی شفیع جان نے اس بارے میں واضح کیا کہ اس دن ملک بھر میں شٹر ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ کی مکمل بندش ہوگی۔ […]

close