تیسرے ،چوتھے بچے کی پیدائش پر انعام کا اعلان

 بھارت میں تیسرے اور چوتھے بچے کی پیدائش پر والدین کو انعامی رقم دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرابابو نائیڈو نے ریاست میں آبادی کی گرتی ہوئی شرح کو روکنے […]

ٹرین میں خوفناک آگ

بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں اتوار کی صبح ٹرین میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جس کے باعث دہلی-ممبئی ریلوے روٹ پر دیگر ٹرینوں کی آمدورفت تقریباً دو گھنٹے تک متاثر رہی۔ تاہم بروقت کارروائی کے باعث تمام مسافروں کو بحفاظت […]

ایران کا آبنائے ہرمز میں نیا بحری کنٹرول میکینزم متعارف کرانے کا عندیہ

ایران نے آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے نیا میکینزم تیار کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت مخصوص بحری راستوں پر ٹریفک کنٹرول کیا جائے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ کی نیشنل سکیورٹی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نے کہا کہ […]

موسم کیسا رہنے والا ہے ؟ خطرے کی گھنٹی بجادی گئی

لاہور سمیت پنجاب بھر میں سورج آگ برسانے لگا جبکہ درجہ حرارت میں مسلسل اضافے کے باعث شہری شدید گرمی سے پریشان ہوگئے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری […]

انمول پنکی کیس میں وزیر دفاع کا اہم بیان سامنے آ گیا

وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کو پاکستانی ایپسٹین فائلز قرار دے دیا۔   وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا ’’پنکی ایپسٹین فائلز کا پاکستانی ورژن ہے۔‘‘ یاد رہے ایپسٹین فائلز امریکی محکمہ انصاف نے جاری کی […]

بڑا کریک ڈاؤن، ہزاروں گرفتاریاں

 پنجاب پولیس نے صوبہ بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے انٹیلی جنس بیسڈ اور کومبنگ آپریشنز کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ آئی جی پنجاب عبدالکریم کی ہدایت پر جاری ان کارروائیوں کا مقصد جرائم، منشیات اور مشتبہ سرگرمیوں کا خاتمہ ہے۔ ترجمان پولیس […]

بھارتی آرمی چیف کا اشتعال انگیز بیان ،پاک فوج کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ گیا

آئی ایس پی آر نے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویویدی کے اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پہلے ہی عالمی سطح پر ایک اہم ملک اور تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس […]

فرحان سعید نے مردوں سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی

حال ہی میں اپنی آنے والی فلم کی تشہیر کے سلسلے میں ایک شو میں شرکت کے دوران فرحان سعید نے اداکارہ مامیا شاہ جعفر کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے مردوں کے عمومی رویّے پر تبصرہ کیا۔ گفتگو کے دوران جب مامیا نے کہا کہ […]

انمول عرف پنکی منشیات کیس میں اہم پیش رفت، متعدد افراد کے نام پی این آئی ایل میں شامل

ایف آئی اے نے منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے متعدد افراد کے نام پی این آئی ایل میں شامل کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی سمیت اس کے دو سابق شوہروں […]

انتخابات کیلئے جماعت اسلامی اور ن لیگ کا انتخابی اتحاد؟ بڑی خبر آگئی

جماعت اسلامی اور مسلم لیگ ن کے درمیان گلگت بلتستان کے الیکشن میں دو حلقوں میں انتخابی اتحاد ہو گیا ہے۔ استور حلقہ 2 اور گلگت حلقہ 2 میں جماعت اسلامی کے امیدوار مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے حق میں دستبردار ہو گئے ہیں۔ […]