ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں نرخ نیچے آنے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا مزید 600 روپے سستا ہو گیا، جبکہ چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی […]
کوکین کوئین انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں بین الصوبائی منشیات فروش انمول عرف پنکی کو پیش کیا گیا، جہاں تھانہ بغدادی پولیس نے […]
سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف سے پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے ملاقات کی ہے، جس میں خطے کی صورتحال، پاکستان کے سفارتی کردار اور ملکی معیشت پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وفاقی وزیر احسن […]
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے 62 سال پرانے ضابطۂ اخلاق کی جگہ نیا ’سول سرونٹس کنڈکٹ رولز 2026‘ نافذ کر دیا ہے، جس کے تحت اثاثوں کی تفصیلات، مفادات کے ٹکراؤ، سوشل میڈیا سرگرمیوں اور مالی شفافیت سے متعلق سخت قوانین متعارف کرائے […]
سندھ حکومت نے تاجر برادری کا مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے کراچی میں مارکیٹوں اور تجارتی مراکز پر وقت سے متعلق عائد پابندیاں ختم کر دی ہیں۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شاپنگ سینٹرز، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کے اوقات کار پر […]
مونی رائے کی اپنے شوہر سورج نمبیار سے علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مونی رائے اور سورج نمبیار کی جانب سے علیحدگی کے باضابطہ اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں زور پکڑ گئی ہیں۔ جوڑے نے […]
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری میچ کے دوران محمد عباس نے میزبان کپتان نجم الحسین شنٹو کو وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرا کر بیرونِ ملک ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 100 وکٹیں مکمل کر لیں۔ محمد عباس نے اس سے قبل بنگلا دیش […]
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کے لیے دعوت نامہ موصول ہوا ہے، اور وہ یہ دعوت نامہ […]
سعودی وزارتِ داخلہ نے حج 2026 کے حوالے سے عازمینِ حج کے لیے اہم ہدایات جاری کر دیں۔ سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ عازمینِ حج کے آرام اور تحفظ کے لیے جاری کی گئی ان ہدایات کا مقصد ان […]
ڈیری فارمرز نے سرکاری نرخنامے کو نظر انداز کرتے ہوئے دودھ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھینس کے دودھ کے ہول سیل نرخ میں 25 روپے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد نئی قیمت 245 روپے فی لیٹر مقرر […]
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجا ناصر عباس نے معیشت کی بہتری اور امن و امان کے مسائل کے حل کے لیے سیاسی استحکام کو ضروری قرار دیا ہے اور سیاسی قیدیوں سے ملاقاتوں کے لیے سینیٹ ارکان پر مشتمل کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا […]