وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.24 فیصد اضافہ ہوا ہے، جب کہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح کم ہو کر 3.75 فیصد رہ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 17 اشیاء مہنگی ہوئیں […]
پشاور میں زندہ مرغی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کمی کے بعد مرغی کا گوشت سستا ہو گیا ہے۔ مارکیٹ میں زندہ مرغی کی نئی قیمت 375 روپے فی کلو ہو گئی ہے، جو پہلے 385 روپے تھی۔ سرکاری نرخ نامے کے مطابق […]
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حق خودارادیت سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی ہے۔ اس قرارداد میں زور دیا گیا ہے کہ غیر ملکی قبضے میں رہنے والی اقوام کو حق خودارادیت دیے بغیر پائیدار امن ممکن […]
جوئے کی ایپ کے مقدمے میں ضمانت پر رہا ہونے والے معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی نے 100 دن کی قید کے دوران پیش آنے والے تجربات شیئر کیے ہیں۔ انہوں نے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) پر اپنے دوستوں […]
افغانستان کے ہندوکش علاقے میں 5.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر کے مطابق زلزلے کا مرکز زمین سے تقریباً 10 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، لیکن فوری طور پر کسی جانی یا مالی […]
دتہ خیل میرانشاہ میں روڈ پر خودکش دھماکا ہوا ہے جس میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کے ذریعے حملہ کیا۔ واقعے کے بعد شمالی وزیرستان میں علاقے کو گھیرے میں […]
وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے صارفین پر تین ماہ کے لیے اضافی مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔ نیپرا نے کوارٹر ایڈجسٹمنٹ کے تحت 32 پیسے فی یونٹ اضافی وصولی کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اضافی چارج صارفین سے دسمبر، […]
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صنعتی شعبے سے وابستہ غیر ملکی کارکنوں کی اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ سعودی کابینہ کے اجلاس میں اقتصادی اور ترقیاتی امور کی کونسل کی سفارش پر کیا گیا۔ یہ اقدام […]
سال 2025 میں وزیراعظم شہباز شریف نے کل 28 غیر ملکی دورے کیے، جن میں سے دو نجی دورے تھے۔ انہوں نے سب سے زیادہ دورے سعودی عرب اور آذربائیجان کے چار چار کیے، جبکہ برطانیہ کے تین، قطر، ترکی، متحدہ عرب امارات اور امریکہ […]
پی ٹی اے کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مقرم علی نے اعلان کیا ہے کہ فحش مواد دیکھنے کے حوالے سے پاکستان اب دنیا میں پہلے نمبر پر نہیں رہا۔ انہوں نے ایک سیمینار میں بتایا کہ اگرچہ پاکستان فحش مواد سے متعلق آن لائن سرچز […]
وفاقی حکومت نے 25 دسمبر کو قائداعظم محمد علی جناح کی یوم پیدائش اور کرسمس کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری و نجی دفاتر اور بینک اس دن بند رہیں گے۔ واضح رہے کہ سندھ حکومت نے مسیحی […]