بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان دفاع، توانائی اور سرمایہ کاری کے اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ان معاہدوں پر دستخط بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ متحدہ عرب امارات کے دوران ہوئے۔اس دورے کے دوران بھارت […]
وسطی افریقی ملک کانگو کے مشرقی علاقے میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کی تصدیق ہو گئی۔ افریقا سینٹر فار ڈیزیز کے مطابق کانگو کے صوبہ ایتوری میں ایبولا کی وباء کے باعث درجنوں ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کانگو، یوگنڈا، جنوبی […]
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اورسابق صوبائی وزیر ملک ندیم کامران انتقال کرگئے۔ ملک ندیم کامران طویل علالت کے باعث اسپتال میں زیر علاج رہے۔ان کی نماز جنازہ آبائی شہر ساہیوال میں ادا کی جائیگی ،ملک ندیم کامران پارلیمانی سیکرٹری جنگلات ملک قاسم ندیم […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چین کے دورے پر جانے والے امریکی عملے نے وہاں سے روانگی سے پہلے چینی حکام کی جانب سے دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دیں۔ امریکی وفد میں موجود صحافی ’’ایملی گڈان‘‘ نے چین سے روانگی کے وقت […]
چند روز قبل قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے جے یو آئی کے سابق رکن اسمبلی مولانا ادریس قتل کیس میں 7 اہم گرفتاریاں عمل میں لائی گئی ہیں۔ تفتیشی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ 7 اہم ملزمان کو گرفتار کیا گیا […]
لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات میں یکم جون تک نرمی کر دی گئی۔ حکومت نے تاجر برادری کے دیرینہ مطالبے پر لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت مارکیٹیں رات 10 بجے تک کھلی […]
فالس فلیگ کی مکروہ تاریخ رکھنے والی مودی حکومت کے گودی میڈیا کا پاکستان مخالف من گھڑت بیانیہ پھر بے نقاب ہوگیا۔ گودی میڈیا نے جالندھر میں ملٹری کیمپ کے باہر دھماکے کا الزام بغیر تحقیقات اور شواہد کے پاکستان پر دھر دیا، بھارت […]
گوجرانولہ میں آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔ اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1150 سے 12 سو روپے جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا 1650 سے 1680 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو اسے مکمل تباہ کردیا جائےگا۔ اپنے ایک انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا امید ہے ایران یہ انٹرویو دیکھ رہا ہوگا، امریکا جانتا ہےکہ […]
حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبے میں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور […]
کوکین سپلائی کرنے والی ملزمہ انمول عرف پنکی کی مکمل تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں منشیات کی اسمگلنگ، پولیس افسران سے تعلقات اور نیٹ ورک چلانے کے حوالے سے ہوش ربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ ملزمہ انمول عرف پنکی نے بتایا کہ […]