آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں،10کلوکاتھیلاکتنے کاہوگیا؟

گوجرانولہ میں آٹے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔
اوپن مارکیٹ میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 1150 سے 12 سو روپے جبکہ 15 کلو آٹے کا تھیلا 1650 سے 1680 روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

آٹے کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں اورقیمتوں کے حوالے سے حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاجارہاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close