انمول عرف پنکی کا تیسرا آڈیو میسج منظر عام پر ، دیکھئے تفصیل

منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کا تیسرا آڈیو میسج سامنے آگیا۔ آڈیو میسج میں پنکی کو منشیات کے حوالے سے کسٹمر سے ڈیل کرتے سُنا جاسکتا ہے۔ ملزمہ کو آڈیو میسج میں کسٹمر کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ […]

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی چھٹیاں کب سے شروع ہوں گی؟ تاریخ سامنے آگئی

 پاکستان میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے آغاز کی تاریخ سامنے آگئی، تاہم حتمی اعلان حکومت کی جانب سے کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 (بدھ) کو منائے جانے کا قومی امکان ہے، تاہم حتمی فیصلہ مرکزی رویت […]

10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز سیل

10 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا، ان سوسائٹیز کے خلاف متعدد درخواستیں موصول ہوئی تھیں، جہاں نقشے کی منظوری کے بغیر کام کیا جا رہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں ضلعی انتظامیہ نے غیر قانونی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف ایک بڑا […]

ریٹائرڈ ملازمین کیلیے اہم خبر آگئی

سندھ ہائیکورٹ نے پی آئی اے کے متاثرہ تمام ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولت بحال کر دی۔ عدالت نے اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ساتھ کیا گیا معاہدہ قانون کے خلاف قرار دے دیا۔ پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولت […]

بانی پی ٹی آئی کی رہائی؟ ندیم افضل چن نے بڑا دعویٰ کردیا

پیپلز پارٹی کے ترجمان ندیم افضل چن نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان ندیم افضل چن نے نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگوکرتے ہوئے نیب کی سرگرمیوں، ماورائے عدالت اقدامات اور حکومتی طرزِ […]

نئی پالیسی ! سولر سسٹم لگوانے والوں پر کڑی شرط عائد، صارفین پریشان

الیکٹرک سپلائی کمپنی لیسکو نے نئی سولر پالیسی کے تحت 14 کلو واٹ سے زائد سسٹم پر اپنا ٹرانسفارمر لگانا لازمی قرار دے دیا۔   تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نیٹ میٹرنگ کے تحت سولر سسٹم لگوانے والے صارفین کے لیے نئے […]

وزیراعظم کا قومی سطح پر آبادی سے متعلق پالیسی سازی کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل قائم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم نے قومی سطح پر آبادی سے متعلق پالیسی سازی کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل قائم کرنے کا فیصلہ  کر لیاہے، جس کی سربراہی شہباز شریف خود کریں گے، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان شامل ہوں گے ۔ وزیر اعظم […]

بینکوں سے قرضہ لینے والے ہو جائیں خبردار، فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل منظور

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فنانشل انسٹیٹیوشن ترمیمی بل 2026 کی منظوری دے دی، جس کے تحت قرض نادہندگان کے خلاف بینکوں کے اختیارات میں اضافہ کیا […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

پاکستان میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج بڑا ہوا ہے، جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1000 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن […]