انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں نے بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کر لیا

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں جبکہ بین الاقوامی ایجنسیاں بھی پاکستانی معیشت میں بہتری کی توثیق کر رہی ہیں۔ انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسیوں گیلپ اور ڈی اینڈ بی نے پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف کیا […]

مسافر طیارہ گر کر تباہ، کئی ہلاکتیں

میکسیکو کی بحریہ کا ایک چھوٹا طیارہ امریکی ریاست ٹیکساس میں ساحلی علاقے کے قریب گر کر تباہ ہو گیا، حادثے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ ایک مریض اور سات دیگر افراد کو ہیوسٹن […]

سیمنٹ کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی

ملک بھر میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 18 دسمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی اور جنوبی دونوں شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسط ریٹیل قیمت میں […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، مسجد نبویؐ کے مؤذن انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: مسجد نبویؐ کے معروف مؤذن شیخ فیصل نعمان انتقال کر گئے۔ ان کی وفات کی خبر سامنے آتے ہی عالمِ اسلام میں رنج و غم کی فضا قائم ہو گئی، جبکہ دنیا بھر سے علما، نمازیوں اور عقیدت مند مسلمانوں کی جانب سے […]

بنگلا دیش کے عثمان ہادی قتل کے بعد ایک اورسیاسی رہنما کو بھارت کی جانب سے دھمکی

بنگلا دیش میں طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما کو بھارت کی جانب سے قتل کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ بنگالی نوجوان رہنما حسنات عبداللہ کو بھارتی فوج کے سابق میجر کی جانب سے ’اگلی باری تمہاری‘ کی […]

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، قیمت کیا ؟ جانئے

ملک میں عالمی منڈی کے اثرات کے باعث سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]

افسران اور ملازمین کی تقرری کا نیا طریقہ کار منظور

بلوچستان میں افسران اور ملازمین کی تقرری کے لیے نئے میکانزم کی منظوری دے دی گئی ہے۔ چیف سیکرٹری بلوچستان نے تقرری کے لیے مجاز اتھارٹی کے تعین سے متعلق بلوچستان سول سرونٹس رولز میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق […]

2025 میں ٹرمپ کی جنوبی ایشیا پالیسی میں پاکستان مرکزی ستون قرار

معروف امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کے ایک آرٹیکل میں پاکستان کی اہمیت کا اعتراف کرتے ہوئے 2025 کو پاک امریکا تعلقات میں انقلابی تبدیلی کا سال قرار دیا گیا ہے۔ واشنگٹن ٹائمز کے مطابق 2025 میں واشنگٹن کی انڈیا فرسٹ پالیسی کا دور ختم ہوا […]

مختلف ممالک میں تعینات 30 سفارتکارعہدے سے ہٹا دئیے گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک میں تعینات 30 امریکی سفارتکاروں کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے اور انہیں آئندہ ماہ جنوری کے آخر تک واشنگٹن رپورٹ کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم پیپلزپارٹی رہنما انتقال کرگئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما بسم اللہ خان کاکڑ انتقال کر گئے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق بسم اللہ خان کاکڑ کراچی کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ وہ پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے […]

close