شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر

اسلام آباد: شناختی کارڈ سے متعلق قوانین میں 23 سال بعد بڑی تبدیلیاں متعارف کرائی گئی ہیں، جو شہریوں کے لیے نہایت اہم خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے طویل عرصے بعد شناختی کارڈ کے ضوابط میں اہم […]

پاکستان بنگلادیش ٹی 20 سیریز اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ سیریز 20 جولائی سے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، ڈھاکا میں شروع ہوگی، جبکہ دوسرا اور تیسرا میچ بالترتیب 22 اور 24 […]

جمشید دستی کی نااہلی، الیکشن کمیشن نے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمشید دستی کی نااہلی کے بعد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 175 مظفرگڑھ میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق یہ ضمنی انتخاب 10 ستمبر 2025 کو منعقد ہوگا۔ شیڈول […]

ٹریفک حادثات ، سینکڑوں افراد زخمی

لاہور: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف علاقوں میں 227 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے جن میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا جبکہ 286 افراد زخمی ہوئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق، 93 شدید زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتالوں میں منتقل […]

چینی کی قیمتوں کے متعلق اہم خبر

لاہور: چینی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر قابو پانے کے لیے حکومت پنجاب نے فوری اقدام اٹھاتے ہوئے آئندہ چار ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور پرچون نرخ مقرر کر دیے ہیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی اور کین کمشنر پنجاب کی جانب سے […]

پنشنرز کے لیے بڑی خبر،اضافہ کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای او بی آئی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ یہ اضافہ یکم جنوری 2025 سے نافذ العمل ہوگا، اور پنشن میں اضافے کا بوجھ ادارہ اپنے […]

close