آج جمعرات 25 دسمبر 2025 کے لیے گوشت اور انڈوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بکرا یا مٹن گوشت کی قیمت 2400 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے جبکہ گائے یا بیف گوشت 1000 روپے فی کلو میں فروخت […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی […]
مشہور امریکی کامیڈی اداکار پیٹ فن 60 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ امریکی ویب سائٹ کے مطابق پیٹ فن طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ برطانوی اخبار دی مرر کی رپورٹ کے مطابق انہیں 2022 میں کینسر کے خلاف جدوجہد […]
قومی ائیرلائن نے برطانیہ کے لیے اپنے فلائٹ آپریشن میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔ ائیرلائن ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن مارچ 2026 سے لندن کے لیے پروازوں کا آغاز کرے گی، جس کے لیے لندن ایئرپورٹ پر ہفتہ وار چار پروازوں کے سلاٹس […]
سی ٹی ڈی لکی اور لکی مروت پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے انتہائی مطلوب دہشت گرد کمانڈر برکت اللہ عرف برکتی عرف ابوذر کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان لکی مروت پولیس کے مطابق کارروائی ضلع لکی کے علاقے وانڈہ امیر خان کے مضافات میں […]
افریقی ملک تنزانیہ میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ایوی ایشن حکام کے مطابق حادثہ ماؤنٹ کلی منجارو کے علاقے میں پیش آیا جہاں ہیلی کاپٹر میڈیکل ریسکیو مشن پر مامور […]
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی عام شہریوں کی جانب سے سونے میں سرمایہ کاری کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ماہرین کے مطابق سونا ہمیشہ سے ایک محفوظ سرمایہ کاری تصور کیا جاتا رہا ہے، […]
پاکستان کے ممتاز جیولین تھرو ایتھلیٹ اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ اسپورٹس سمٹ 2025 میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے، جو 29 اور 30 دسمبر کو دبئی میں منعقد ہوگا۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ اسپورٹس سمٹ ایک عالمی […]
پاکستان کو موجودہ مالی سال کے دوران ملنے والے بیرونی قرضے اور گرانٹس کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کی دستاویز کے مطابق پاکستان نے جولائی تا نومبر کے دوران 3 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ حاصل کیا، جو گزشتہ سال […]
خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اگر ملک میں نئے صوبے بنانے ہیں تو اس معاملے پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا جائے اور ایک کمیشن قائم کیا جائے جو یہ فیصلہ کرے کہ کتنے صوبے بنانے کی […]
ملک میں فائیو جی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سمری منظور کر لی گئی۔ ذرائع کا کہنا […]