**آزاد کشمیر اور سندھ میں بینظیر بھٹو کے یوم شہادت پر 27 دسمبر عام تعطیل** حکومت سندھ کے بعد حکومت آزاد کشمیر نے بھی سابق وزیراعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کے موقع پر **27 دسمبر 2025** کو ریاست بھر میں عام تعطیل کا […]
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام کے معاملے پر موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام امور کا حل صرف مکالمے کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ یہ بات پاکستان کے قائم مقام مستقل مندوب سفیر عثمان جدون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے تمام سمز صارف کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہونا لازمی قرار دے دیا ہے۔ پی ٹی اے نے ٹیلی کام صارفین کے لیے سم کے ذمہ دارانہ استعمال سے متعلق ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے میں […]
بنگلہ دیش کی سیاست میں ہلچل، بی این پی رہنما طارق رحمان وطن واپس ڈھاکہ: بنگلہ دیش کے بی این پی رہنما اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے طارق رحمان سترہ سال کی جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 26 دسمبر بروز جمعہ کے لیے مقامی تعطیل کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد کے تمام وفاقی دفاتر بند رہیں گے، تاہم پہلے جاری شدہ نوٹیفکیشن منسوخ کر کے یہ نیا نوٹیفکیشن جاری کیا […]
کراچی: کمشنر کراچی نے چینی کی نئی سرکاری قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق کراچی میں چینی کی ہول سیل قیمت 140 روپے فی کلو اور پرچون قیمت 143 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، جس کا اطلاق فوری طور […]
لاہور: لاہور رنگ روڈ اتھارٹی نے نادرن اور سدرن لوپس کے ساتھ ساتھ ایسٹرن بائی پاس پر ٹول ٹیکس میں 16.67 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس کا اطلاق رواں ہفتے کے آغاز سے مختلف اقسام کی گاڑیوں پر شروع ہو گیا ہے۔ […]
دنیا کے معتبر امریکی جریدے فارن پالیسی نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو تسلیم کرتے ہوئے ٹرمپ کی نئی خارجہ پالیسی میں پاکستان کو “وِنر” اور بھارت کو “لوزر” قرار دیا ہے۔ جریدے کے مطابق ٹرمپ کے دوسرے دور میں پاکستان نے واشنگٹن میں سٹریٹجک […]
کوئٹہ روڈ پر سافر وین اور موٹرسائیکل کے درمیان خوفناک تصادم میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جب وین موٹرسائیکل سے ٹکرا گئی۔ موقع پر لیویز اور ریسکیو ٹیمیں پہنچیں، جنہوں نے جاں بحق افراد […]
امریکا کی سپریم کورٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شکاگو میں نیشنل گارڈ تعینات کرنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ عدالت نے صدر کو بغیر قانونی اجازت فوجی دستے وفاقی حیثیت میں تعینات کرنے سے روک دیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت آیا ہے جب […]
کشمور کے گاؤں اربیلو بنگوار میں خسرہ کے سبب ایک کم عمر بچی جان کی بازی ہار گئی، جبکہ علاقے کے دیگر بچے بھی اس وبا کا شکار ہیں۔ رانی بنگوار نامی بچی کی وفات کے بعد مقامی لوگ محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ سے […]