پولیس نے اپنے ہی کانسٹیبل کے ذریعے پنکی کو کیسے پکڑا؟ بڑا انکشاف

منشیات فروشی کے مقدمات میں ملوث انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے اہم کردار کانسٹیبل کی بڑی سزا معاف کردی گئی جبکہ اس کی بحالی بھی متوقع ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کانسٹیبل کافی عرصہ پنکی کا مبینہ سہولت کار رہا جس پر بھاری […]

امریکی سینیٹ کی جانب سے ایران کی ناکہ بندی ختم کرنے کی قرارداد منظور

امریکی سینیٹ نے ایران کی ناکہ بندی ختم اور امریکی فوج کو وہاں سے ہٹانے کی قرارداد 47 کے مقابلے میں 50 ووٹوں سے منظور کرلی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ ووٹنگ اس بات کی علامت ہے کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کے خلاف […]

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل، اب یکم ستمبر کو کھلیں گے؟

 تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ، جس کے تحت اسکولز 22 مئی سے 31 اگست 2026 تک بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے میدانی علاقوں میں واقع تمام تعلیمی اداروں کے لیے […]

پورے ملک کے لیے ‘چیٹ جی پی ٹی پلس’ مفت کرنے کا اعلان

یورپی ملک مالٹا نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بڑا اور منفرد قدم اٹھاتے ہوئے اوپن اے آئی کمپنی کے ساتھ ایک عالمی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت مالٹا اپنے تمام شہریوں اور وہاں رہنے والے افراد کو ایک سال کے لیے چیٹ […]

3 گھنٹے اضافہ ؟؟؟ دفاتر کے نئے اوقاتِ کار جاری کر دئیے گئے

 ریزرویشن دفاترکے نئے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے، نئے شیڈول کے تحت شام کی شفٹ کے وقت میں مزید 3 گھنٹے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کراچی ڈویژن نے ٹرین مسافروں کو ٹکٹنگ اور بکنگ کی بہتر سہولیات فراہم کرنے […]

آئی فون کے شائقین افراد کیلئے اچھی خبر ، آئی فون 18 کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے اس کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے 18 ویں ایڈیشن کی عالمی سطح پر ریلیز ستمبر 2026 میں متوقع ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس نئی لائن اپ میں آئی فون 18، آئی فون 18ایئر، آئی فون 18 پرو […]

خبردار! یہ 2 انجکشنز ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری کر دیا گیا

ملک میں ایڈوانسڈ اسٹیج کینسر کے علاج کے دو اہم انجکشنز کی فروخت پر پابندی عائد کردی ، جو مختلف ٹیومرز، پھیپھڑے، جگر، مثانے، معدے اور خواتین میں چھاتی کے کینسر کے لئے استعمال ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں ایڈوانسڈ اسٹیج کے کینسر […]

عید پر حکومت کا اہم اعلان ! ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سناتے ہوئے مئی کی تنخواہیں 22 مئی سے قبل از وقت جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے مذہبی تہوار کے پیشِ نظر خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کے […]

بچوں کی سکول فیسوں سے متعلق والدین کیلئے بڑی خوشخبری،بڑا حکم آگیا

نجی  سکولوں کو اپریل تا جولائی کے دوران وصول کی گئی غیر قانونی فیسیں واپس کرنے کی ہدایت کردی گئی اور خبردار کیا خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں پر نہ صرف بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ اسکول ایجوکیشن سندھ نے […]