20 کلو آٹے کی قیمت میں 400 روپے اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں جبکہ نانبائیوں نے روٹی کی قیمت خود ہی بڑھا دی۔ شہر میں 14 روپے والی روٹی 20 روپے تک فروخت کی جا رہی ہے۔ نانبائیوں کا کہنا ہے کہ مہنگی ایل پی جی اور آٹے کی […]
ملک میں گھی اور کوکنگ آئل کی بڑھتی قیمتوں نے کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے جبکہ شہری قیمتوں میں کمی کے منتظر ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں درجہ اول گھی اور آئل کی قیمت 598 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے جبکہ کوکنگ آئل 618 روپے فی لٹر کی بلند ترین سطح پر فروخت […]
200 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے سبسڈی ختم کرنے کی خبروں کے بعد وزارتِ توانائی نے واضح کیا ہے کہ حکومت کا فی الحال ایسی کوئی تجویز لانے کا ارادہ نہیں ہے۔ ڈسکوز ذرائع کے مطابق حکام نے ایسے صارفین کی […]
جلی کے بھاری بلوں سے پریشان صارفین مجموعی طور پر 63 ارب 94 کروڑ روپے کا بڑا ریلیف ملنے کا قوی امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے بجلی صارفین بشمول کے الیکٹرک کے لیے ایک بہت بڑی اور خوش آئند خبر سامنے آئی، […]
بھارت کی وزارتِ داخلہ نے ملک کے شہریت کے قوانین میں ایک اہم ترمیم کا اعلان کیا ہے جس کے تحت اب پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھنے والے درخواست گزاروں کے لیے بھارتی شہریت حاصل کرنے کے عمل میں اپنے پرانے یا […]
حکومت نے خلیجی ممالک سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کسی بھی خلیجی ملک سے پاکستانیوں کو نکالے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس میں حکومتِ پاکستان نے خلیجی ممالک سے پاکستانی […]
گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے’’ تعلقات‘‘ پر کھل کر بول پڑے ۔ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے میرا نہیں خیال کہ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے تعلقات میں بہتری آئے گی۔پی ٹی […]
اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ثناء یوسف کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی ۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم کو 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔ تفصیل کے مطابق مقدمے کا ٹرائل مکمل […]
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل فون سمز سے متعلق انتباہ جاری کردیا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ آپ کی ڈیجیٹل شناخت آپ کی ذمہ داری ہے، اپنے واٹس […]
ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی ، جس کے لیے رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ذی الحج 1447 ہجری کا چاند نظر آنے کی […]
راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دے دیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ کے ساتھ اڈیالہ جیل کے گرد و نواح کا علاقہ ریڈ زون قرار دیتے ہوئے 9 تھانوں کی […]