ثناءیوسف کیس، ملزم عمر حیات کو سزا-ئے مو-ت سنا دی گئی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے ثناء یوسف کیس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی ۔

عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ ملزم کو 20 لاکھ روپے جرمانہ بھی ادا کرنا ہوگا۔

تفصیل کے مطابق مقدمے کا ٹرائل مکمل ہونے پر آج ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا گیا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close