وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے اور فی یونٹ 2 روپے 6 پیسے تک اضافہ کیے جانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جنوری کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد […]
حکومت نے پیکٹا (PICTA) کے تینوں منیجنگ ڈائریکٹرز (ایم ڈیز) کی تنخواہوں میں 50 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کمیٹی کی نشاندہی پر کیا گیا۔ حکومتی تجویز کے تحت اب ایم ڈیز کو ماہانہ 5 لاکھ […]
پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت ہو گیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں او جی ڈی سی ایل نے تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا، کنویں سے یومیہ 10 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور یومیہ 225 بیرل […]
بانی پی ٹی آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں عدالت نے ملزمان کے خلاف 5 مارچ تک مکمل چالان جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور […]
انسداد دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں حاضری معافی منظور کرتے ہوئے علیمہ خان کو 23 فروری پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے سماعت کی۔ عدالت نے علیمہ خان کی آج ایک […]
وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم کے لیے نئے اہلیت کے معیار کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے وزیراعظم یوتھ فری لیپ ٹاپ اسکیم میں نئے اہلیت کے معیار متعارف کرائے ہیں، تاکہ اسکیم زیادہ شفاف اور جامع بن سکے۔ نئے […]
محکمہ صحت پنجاب نے چھٹیوں کے لیے نئے احکامات جاری کر دیے۔ ٹیچنگ ہسپتالوں اور طبی اداروں کی انتظامیہ سے سینئر ڈاکٹروں کو چھٹی دینے کا اختیار واپس لے لیا گیا۔ ٹیچنگ ہسپتال صرف 17 گریڈ تک کے ملازمین کی 89 دن کی رخصت منظور […]
ملتان سکھر موٹروے پر کار اور ٹرالر کے تصادم میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کے نیند آنے کے باعث پیش آیا۔ زخمی اور جاں بحق افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل […]
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے رمضان ریلیف پیکیج کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں 25 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کی سمری پیش کی گئی۔ اجلاس میں ای سی […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس اضافے کی وجہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی ہے اور اگر یہ صورتحال برقرار رہی تو قیمتوں میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل […]
پاکستان میں شہریوں کے ذاتی ڈیٹا تک رسائی اور واٹس ایپ ہیکنگ کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔ این سی سی آئی اے کی حالیہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ایک لاکھ 57 ہزار 465 شکایات موصول ہوئیں، […]