افنان اسماعیل وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کی فوکل پرسن مقرر

انہیں خواتین کیلئے کاروباری روابط بڑھانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے اسلام آباد(سٹی رپورٹر)وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، ممتاز کاروباری خاتون افنان اسماعیل کووزیرِاعظم یوتھ پروگرام کی […]

کون کونسی اشیاء مہنگی ہو گئیں ؟ کیا سستا ؟ اہم خبر آ گئی

ادارۂ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، 9 اشیاء کی قیمتیں کم ہوئیں جبکہ 27 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس مدت کے دوران ایل پی جی […]

ٹرمپ حکومت میں ہلچل! بڑی برطرفیوں کا آغاز، مزید نام بھی سامنے آ گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے بعد اہم عہدوں پر مزید برطرفیوں کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں حکومتی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں نے اعلیٰ […]

قومی اسمبلی میں پٹرول قیمتوں پر بات کی اجازت نہ ملی، ارکان کا ایوان میں احتجاج

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار خیال کی اجازت نہ ملنے پر ارکان نے ایوان میں احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس کے آغاز میں ڈومیل بنوں […]

پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے بعد پیٹرول کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے ردعمل میں آئل ٹینکرز […]

آئی ایم ایف کا پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد پاکستان سے ایک اور بڑا مطالبہ

آئی ایم ایف نے پاکستان سے سخت مانیٹری پالیسی اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں شرح سود میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی […]

ٹرین سے سفر کرنے والوں کے لیے کرایوں سے متعلق اہم خبر

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ریل کرایوں سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد جہاں انٹر سٹی اور مقامی پبلک ٹرانسپورٹ کے […]

حکومت کی جانب سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ آئندہ 30 روز کے لیے مفت کر دی گئی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں کل سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو آئندہ 30 دنوں کے لیے مفت قرار دے دیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے […]

تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی سے متعلق حکومت کا بڑا یوٹرن

صوبائی وزیرِ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کے روز آن لائن کلاسز لینے کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں جمعہ […]

close