خیبر پختونخوا کے ایک ضلع میں تین روزہ تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے باعث تمام سرکاری اور نجی سکول بند رہیں گے۔ مانسہرہ کے حلقہ NA-18 میں ضمنی انتخاب کے باعث ضلعی انتظامیہ نے 22، 23 اور 24 نومبر کو مقامی تعطیلات […]
اوگرا نے ناجائز منافع خوری پر تمام ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ ملک بھر میں ایل پی جی گیس کی ناجائز منافع خوری پر اوگرا نے کارروائی کرتے ہوئے تمام ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کو نوٹسز جاری کر […]
نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جعلی ویب سائٹ کے ذریعے دھوکا دہی سے خبردار کر دیا ہے۔ نادرا نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں خصوصاً برطانیہ میں مقیم شہریوں کو جعل سازی پر مبنی ویب سائٹ سے ہوشیار کر دیا ہے۔ نادرا نے اہم […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رجسٹرڈ شہریوں کے لیے رقم کی ادائیگی کا نیا نظام ‘سوشل پروٹیکشن والٹس’ متعارف کروا دیا ہے۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے اپنے ویڈیو پیغام میں بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رجسٹرڈ شہریوں کے […]
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی بلے باز بابر اعظم پر جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف تیسرے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی تھی۔ آئی سی سی کا […]
وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم اپریل سے پہلے آئے گی اور اس کا براہ راست تعلق بجٹ سے ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اتفاق رائے […]
سندھ کے ضلع گھوٹکی میں انیس نومبر کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت تمام سرکاری دفاتر اور ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع گھوٹکی کی انتظامیہ نے صوفی فقیر سید انور علی شاہ بخاری سرواری القادری کے […]
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں حالیہ ترمیم آئین اور قانون […]
بنوں میں تھانہ بسیہ خیل کے قریب پل پر خودکش دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کا بتانا ہے کہ موٹرسائیکل سوار نے تھانے سے چند قدم کے فاصلے پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، واقعے کی جگہ پر موٹر سائیکل اور ایک لاش پڑی ہے۔ […]
پشاور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی حفاظتی ضمانت اور مقدمات کی تفصیل کے حوالے سے دائر درخواست پر اہم سماعت ہوئی۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس وقار احمد نے درخواست پر سماعت کی۔ وکلاء کی ہڑتال کے باعث سماعت مکمل نہ […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر رجسٹرڈ موبائل فون استعمال کرنے والے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے۔ پاکستان میں غیر رجسٹرڈ موبائل فون عام طور پر سستے مل جاتے ہیں کیونکہ ان پر کسٹم ڈیوٹیز یا ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑتا، […]