کراچی سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں منکی پاکس اور چکن پاکس جیسی پراسرار جلدی بیماری کے پھیلنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے، جس کے پیش نظر تمام اسپتالوں کی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور فوری اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی […]
وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اشارہ دیتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کے استعمال میں احتیاط برتیں اور توانائی کی بچت کو یقینی بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے خبردار […]
مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی نے جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت میں شمولیت کی پیشکش کر دی ہے اور کہا ہے کہ “پی ٹی آئی آپ کے ساتھ نہیں چل پا رہی، آپ ہمارے ساتھ آ جائیں۔” […]
محکمہ صحت پنجاب نے صوبے کے میڈیکل کالجز میں تدریسی نظام کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایم بی بی ایس کے جونیئر طلبہ کے لیے جزوی طور پر آن لائن کلاسز کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے […]
پاکستان کی مخلصانہ سفارتی کوششوں پر ایران کی جانب سے کھل کر اظہارِ تشکر کیا گیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل پر جاری کردہ بیان میں واضح طور پر کہا کہ ایران نے اسلام آباد میں ہونے والے کسی […]
محکمہ موسمیات نے پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 6 سے 9 اپریل، خیبر پختونخوا میں 5 سے 9 اپریل اور بلوچستان میں 5 سے 7 اپریل کے دوران گرج چمک کے ساتھ مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے، جبکہ سندھ میں […]
ملکی قرضوں میں گزشتہ تین سال کے دوران 3,200 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور دسمبر 2025 تک مجموعی قرضوں کا حجم 81,400 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ دستاویزات کے مطابق، گزشتہ مالی سال قرضوں پر صرف سود کی ادائیگی […]
آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتیں بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رہی ہیں۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت 490,362 روپے پر برقرار ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 420,406 […]
ایران نے آبنائے ہرمز سے متعلق یورپی رہنماؤں کے حالیہ بیانات پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مغربی ممالک پر بین الاقوامی قانون کے ’’دوہرے معیار‘‘ اپنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ لندن میں ایرانی سفارتخانے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان […]
سابق کپتان یونس خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ان سے رابطہ کیا اور لیجنڈری بیٹر نے کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔ یونس خان کا نام […]
کراچی میں میٹرک امتحانات کے دوران اہم حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ 7 اپریل سے 2 مئی تک امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ رہے گی، جس کے تحت کمشنر کراچی نے پابندیوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اہم نکات درج ذیل ہیں: امتحانی […]