افسوسناک خبر ، خودکش دھماکا، بڑا جانی نقصان ہو گیا

افسوسناک خبر ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش دھماکے اور فائرنگ کے تبادلے میں بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ پولیس اسٹیشن کے عقبی حصے میں ہوا، جہاں بارود سے بھری ایک گاڑی عمارت سے […]

کون کون سے موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی ملے گی اور کسے نہیں ؟ جانئے

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر سبسڈی کے ممکنہ اقدامات پر غور کر رہی ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ یہ سہولت ہر شہری کو نہیں دی جا سکتی۔ وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے واضح کیا ہے کہ […]

پی ایس ایل 11;اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی ، جانئے تفصیل

پی ایس ایل الیون میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 184 رنز کے ہدف کو صرف 18.2 اوورز میں حاصل کر لیا۔ ٹیم کی جانب سے سمیر منہاس نے 82 رنز، شاداب […]

مراد سعید کی خالی نشست پر الیکشن شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے نااہل سینیٹر مراد سعید کی خالی نشست پر انتخابی شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق پولنگ 23 اپریل کو خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق مراد سعید کی خالی نشست پر ریٹرننگ […]

سیمنٹ، اینٹوں اور سریے کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جنگ کے اثرات پاکستان میں توانائی کے شعبے کے بعد تعمیراتی مواد کی قیمتوں پر بھی ظاہر ہونا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں سیمنٹ، اینٹوں اور سریے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ […]

خبردار !!! 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیوں کی فہرست سامنے آ گئی

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے صوبہ پنجاب میں 94 غیر قانونی اور جعلی یونیورسٹیوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے پاکستان بھر میں جعلی یونیورسٹیوں اور غیر رجسٹرڈ کیمپسز کی نئی فہرست جاری کی گئی ہے، جس […]

وزیر اعلیٰ نے جلسے کا اعلان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 9 اپریل کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ کریں گے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ تمام قانونی اور آئینی راستے آزما لیے گئے ہیں اور اب صرف احتجاج کا راستہ بچا ہے۔ […]

سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ، اہم انکشافات

شہر قائد کے بڑے آتشزدگی واقعات میں سے ایک، سانحہ گل پلازہ، کی جوڈیشل انکوائری مکمل ہو گئی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق، رواں برس 17 جنوری کو ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کے […]

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں ایک بار پھر بڑا اضافہ، کتنا ؟ جانئے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں کے سہ ماہی وظیفے میں 5,000 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے ملک بھر کے 1 کروڑ سے زائد خاندانوں کو مالی ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بی آئی ایس […]

close