ملک بھر میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ، فی تولہ 1100 روپے مہنگا عالمی اور مقامی مارکیٹ میں ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 1100 روپے مہنگا ہو گیا، جبکہ […]

سرکاری ملازمین کی تاحیات پنشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ

پنجاب میں سرکاری ملازمین کی بیواؤں اور کنواری بیٹیوں کیلئے تاحیات پنشن بحال پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کے لواحقین کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بیواؤں اور غیر شادی شدہ بیٹیوں کے لیے تاحیات پنشن کی سہولت دوبارہ بحال کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب […]

بچوں کی فیسوں سے متعلق والدین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

دو لاکھ ماہانہ آمدن والے والدین کے بچوں کیلئے زیرو فیس، پنجاب میں نواز شریف سینٹر آف ایمیننس منصوبہ شروع وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے تعلیمی نظام کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنے کے […]

آئی ایم ایف پاکستان کو مزید کتنے ارب ڈالرز قرض دے گا۔۔؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

آئی ایم ایف آئندہ 14 ماہ میں پاکستان کو مزید 3.6 ارب ڈالر قرض فراہم کرے گا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) آئندہ 14 ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گا۔ دستاویزات کے مطابق آئی ایم […]

پیٹرول کی قیمت میں اضافے پر حکومت کو تنقید کا سامنا، وفاقی وزیر نے وجہ بتا دی

وزیر پٹرولیم: عالمی منڈی میں تیار پیٹرول مہنگا ہونے سے پاکستان میں قیمتوں میں اضافہ ہوا پیٹرول کی قیمتوں کے حوالے سے ماہرِ معیشت ڈاکٹر فرخ سلیم کے تبصرے پر وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے حقائق پر مبنی وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا […]

رَننگ، فینسنگ، جمناسٹکس اور سائیکلنگ کی نئی اکیڈمیز قائم کرنے کا اعلان

پنجاب سپورٹس اکیڈمیز میں اگست سے بین الاکیڈمی مقابلے، 5 ہزار باصلاحیت کھلاڑیوں کا پول تیار کیا جائے گا ڈی جی سپورٹس پنجاب محمد طارق قریشی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبہ بھر کی سپورٹس اکیڈمیز میں جاری تربیتی سرگرمیوں، کوچز […]

آپریشن شعبان جاری، ایک دن میں مزید 21 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج، ایف سی بلوچستان اور بلوچستان پولیس کا مشترکہ “آپریشن شعبان” صوبے میں بدستور جاری ہے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں کر رہی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تازہ کارروائیوں میں مزید 5 دہشتگرد ہلاک کر […]

پاکستان، امریکا تجارتی معاہدے کی جانب اہم پیشرفت سامنے آ گئی

واشنگٹن میں پاکستان اور امریکا کے درمیان ہونے والے تجارتی مذاکرات میں دوطرفہ تجارتی معاہدے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات خوشگوار ماحول میں ہوئے، جن میں اختلافات کم کرنے اور تجارتی […]

عمران خان سے منسوب تاریخی گھر فروخت کے لیے پیش

برطانیہ کے علاقے رچمنڈ میں واقع تاریخی گھر، جہاں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان اپنی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان اور ان کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ اسمتھ کے ساتھ شادی کے دوران اور طلاق کے بعد کئی برسوں تک مقیم رہے، 2 کروڑ 50 […]

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دو عالمی اعزازات جیت لیے

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت شروع کیے گئے منصوبے “میرا پیارا ورچوئل سینٹر” نے بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ انٹرنیشنل ٹیلی کمیونی کیشن یونین کے زیر اہتمام سوئٹزرلینڈ کے شہر […]