کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی باکسر پراسرار طور پر لاپتا

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے باکسر قدرت اللہ اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو سے قومی ٹیم کے ہمراہ وطن واپس نہ پہنچ سکے، جبکہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے ان کے لاپتا ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق قدرت […]

سابق وفاقی وزرا و سیاسی رہنماؤں کی نئے صوبے بنانے کی حمایت

لاہور میں گورننس سے متعلق ایک سیمینار میں سابق وزرا، سیاسی رہنماؤں اور ماہرین نے نئے صوبوں کے قیام، بلدیاتی نظام کو بااختیار بنانے اور مؤثر طرزِ حکمرانی کے لیے آئینی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔ شرکا نے اس بات پر اتفاق کیا کہ […]

ہڑتال کا اعلان ، تاریخ بھی سامنے آ گئی

گڈز ٹرانسپورٹرز کے بعد آل پاکستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی 8 اگست سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ اسلام آباد کے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے کہا کہ حکومت کی جانب […]

کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم فیصلہ، نواز شریف نے پارٹی پالیسی واضح کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے آزاد کشمیر میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کے بعد حکومت سازی کے لیے اہم فیصلے کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پارٹی نے مہاجرین کی نشستوں پر منتخب ہونے والے ارکان اسمبلی کو کابینہ میں شامل نہ کرنے کا اصولی […]

پاک ایران دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے اور فری ٹریڈ ایگریمنٹ جلد مکمل کرنے پر اتفاق

پاکستان اور ایران نے اسلام آباد میں ہونے والے پاکستان-ایران جوائنٹ ٹریڈ کمیٹی کے دسویں اجلاس میں دوطرفہ تجارت کا حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا اور پاکستان-ایران فری ٹریڈ ایگریمنٹ کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق کیا۔ اجلاس […]

ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، 25 امریکی ریاستوں کیجانب سے امریکی صدر کیخلاف مقدمہ دائر

امریکہ کی 25 ڈیموکریٹک قیادت والی ریاستوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے عائد کیے گئے حالیہ درآمدی ٹیرف کو چیلنج کرتے ہوئے مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقدمہ امریکی عدالت برائے بین الاقوامی تجارت میں دائر کیا […]

مصر، قطر سمیت ترکیہ کی غزہ جنگ بندی کیخلاف ورزی پر اسرائیل کی شدید مذمت

ترکیہ، مصر اور قطر نے غزہ میں طبی تنصیبات پر ہونے والے اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ تینوں ممالک کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں صحت کی سہولیات […]

سکیورٹی فورسز کی کارروائی ، خوارج کے اہم ٹھکانے تباہ ، دہشتگردوں کو بڑا جانی نقصان

خیبر پختونخوا میں عزم استحکام ویژن کے تحت سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق لکی مروت میں کی گئی کارروائیوں کے دوران خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کیے گئے جبکہ کئی دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ کارروائی […]

ایران کے خلاف نئی جنگی حکمتِ عملی ، امریکی انٹیلی جنس حکام کی ای میل لیک ہو گئی ، ای میل میں کیا ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

امریکا نے ایران کے خلاف نئی حکمتِ عملی تیار کرنے کے لیے فوجی اہلکاروں اور تجزیہ کاروں سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ معاملہ مبینہ طور پر لیک ہونے والی ایک سرکاری ای میل کے ذریعے سامنے آیا، جو […]