پاکستان اور امریکا کا کالعدم تنظیموں اور دہشتگرد نیٹ ورکس کیخلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور امریکا نے دہشتگردی کے خلاف تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ واشنگٹن میں پاکستان اور امریکا کے درمیان انسداد دہشتگردی مذاکرات کا چوتھا دور ہوا، جس میں دونوں ممالک نے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات بڑھانے کے عزم کا […]

آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے امریکا، ایران اور عمان کے درمیان عبوری معاہدہ قریب،جلد اہم اعلان متوقع

امریکا، ایران اور عمان کے درمیان آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت بحال کرنے کے لیے عبوری معاہدہ طے پانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق فریقین کے درمیان کئی ہفتوں سے جاری مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے […]

ٹائٹل کا دفاع نہ کرنے پر تنقید، ارشد ندیم کا ناقدین کو جواب

کامن ویلتھ گیمز میں اپنے اعزاز کا دفاع نہ کر پانے پر ہونے والی تنقید کے بعد پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھروور ارشد ندیم نے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرد موسم اور تیز ٹھنڈی ہواؤں کے باعث ان کی باڈی اکڑ […]

برسات میں آنکھوں کا فلو کیوں پھیلتا ہے؟ علامات اور بچاؤ کے آسان طریقے

برسات کے موسم میں نمی بڑھنے کے باعث جراثیم اور وائرس زیادہ فعال ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے نزلہ، زکام اور بخار کے ساتھ ساتھ آنکھوں کا انفیکشن **کنجیکٹیوائٹس (آئی فلو یا پنک آئی)** بھی تیزی سے پھیلنے لگتا ہے۔ ماہرین کے مطابق […]

امریکی صدر ٹرمپ کا ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گیا، اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

امریکا کے فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (ایف اے اے) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لے جانے والے صدارتی ہیلی کاپٹر **میرین ون** اور ایک تجارتی مسافر طیارے کے درمیان پیش آنے والے سیکیورٹی واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایف اے اے […]

حوثی ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی تیل بردار جہاز باب المندب سے نکلنے میں کامیاب

بحیرہ احمر میں حوثی ملیشیا کی جانب سے جاری ناکہ بندی کے باوجود دو پاکستانی ایندھن بردار جہاز سعودی عرب سے خام تیل لے کر باب المندب اور بحیرہ احمر کے راستے بحفاظت پاکستان روانہ ہو گئے۔ بحری نقل و حمل پر نظر رکھنے والی […]

میزائل حملہ ، بھارتی جہاز ڈوب گیا

یمن کے ساحل کے قریب ایک بھارتی تجارتی بحری جہاز میزائل نما پروجیکٹائل کی زد میں آکر ڈوب گیا، تاہم جہاز میں سوار تمام 14 افراد، جن میں 13 بھارتی شہری شامل تھے، کو بحفاظت بچا لیا گیا۔ بھارت کے مرکزی وزیر برائے بندرگاہیں، جہاز […]

یوم استحصال کشمیر, صدر اور وزیراعظم کا کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اعادہ , اہم پیغام جاری

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام سے مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی یکطرفہ اقدامات غیر قانونی اور […]

انڈسٹری سوگوار ، معروف اداکار چل بسے , دماحوں کیلئے افسوسناک خبر

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کے منیجر نے تصدیق کی کہ پردیپ راوت کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ایک ماہ سے زائد عرصے سے اسپتال میں زیرِ علاج رہے۔ انہوں نے بتایا کہ اداکار چند گھنٹے قبل انتقال کر گئے۔ پردیپ راوت […]

یومِ استحصالِ کشمیر پر آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ “آزادی” جاری

یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر آئی ایس پی آر نے خصوصی نغمہ **”آزادی”** جاری کیا ہے، جس میں اہلِ کشمیر کی ثابت قدمی، امید اور اپنے حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ واجد سعید کی آواز میں […]