لاہور: لیسکو نے صارفین کے لیے بجلی کے پری پیڈ میٹر متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لیسکو کے چیف انجینئر محمد رمضان بٹ نے بتایا کہ پری پیڈ میٹر کے ذریعے صارفین بالکل موبائل فون کی طرح بیلنس لوڈ کریں گے، اور لوڈ […]
خیبرپختونخوا میں اساتذہ کے تبادلے اور تقرریاں میرٹ، شفافیت اور کارکردگی کی بنیاد پر یقینی بنانے کے لیے نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایات پر صوبے میں ای ٹرانسفر پالیسی پلس 2026 متعارف کرائی گئی، جس کے […]
نیپرا نے سولر ریگولیشنز 2026 میں ترمیم کر کے نیٹ میٹرنگ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے سے موجود سولر نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی اور پہلے سے موجود سولر صارفین کے لائسنس […]
جماعت اسلامی نے پٹرول کی قیمت 458 روپے فی لیٹر تک پہنچنے پر آج سے ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان، حافظ نعیم الرحمان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے […]
پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے، جس میں درخواست گزار نے قیمتوں میں اضافہ فوری طور پر معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
خبردار! پاکستان میں بڑے سائبر حملوں کا خدشہ، پی ٹی اے نے وارننگ جاری کر دی ہے۔ پاکستان میں ٹیلی کام نظام پر ممکنہ بڑے سائبر حملوں کے پیش نظر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وارننگ جاری کی ہے اور سیکیورٹی بہتر […]
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ کیا گیا، جس میں امریکی لاجسٹک مرکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے کمپلیکس میں واقع امریکی سفارتی اور لاجسٹک مرکز کو ڈرون حملے کا […]
ہزاروں روپے تک اضافہ، کرائے بڑھانے کا اعلان، اور پریشان کن خبر سامنے آ گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔ انٹر اسٹی کرایوں میں ایک ہزار سے 2,500 روپے تک […]
حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کے بعد طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بھی بڑھا دی ہیں۔ جیٹ فیول کی قیمت میں 40 روپے 2 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد […]
افسوسناک خبر ہے کہ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن پر خودکش دھماکے اور فائرنگ کے تبادلے میں بڑا جانی نقصان ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ پولیس اسٹیشن کے عقبی حصے میں ہوا، جہاں بارود سے بھری ایک گاڑی عمارت سے […]
حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیشِ نظر سبسڈی کے ممکنہ اقدامات پر غور کر رہی ہے، تاہم حکام کا کہنا ہے کہ یہ سہولت ہر شہری کو نہیں دی جا سکتی۔ وزیرِ خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے واضح کیا ہے کہ […]