انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم شخصیت چل بسی

معروف شاعر اور پروڈیوسر محمد سلیم طاہر انتقال کر گئے۔ انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد نمازِ ظہر 1:30 بجے مسجد یارسول اللہ، گلشن راوی لاہور میں ادا کی جائے گی۔