پاکستان میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے منصوبوں کے باعث افغان طالبان رجیم کا چہرہ مزید واضح ہوتا جا رہا ہے۔ افغان میڈیا آماج نیوز کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے، […]
وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو پیٹرول ریلیف فراہم کرنے کے لیے مختلف اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ قوم سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ موٹرسائیکل استعمال کرنے والوں کو فی لیٹر 100 روپے سبسڈی دی جائے گی، جبکہ پیٹرول پر عائد 80 […]
وزارت خزانہ نے بیرونی ادائیگیوں کے حوالے سے وضاحت جاری کر دی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے تمام بیرونی قرضے اور ادائیگیاں وقت پر ادا کرے گا، جبکہ حکومت نے بیرونی ادائیگیوں کی نگرانی کو مزید تیز کر دیا ہے۔ وزارت […]
گلگت میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ پشاور میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے ریکارڈ کیے گئے۔ ملاکنڈ کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس […]
نوشہرہ، جی ٹی روڈ: شیدو کے مقام پر راولپنڈی سے پشاور جانے والے آئل ٹینکر کے الٹنے سے ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ٹینکر میں 48,000 لیٹر جیٹ فیول موجود تھا جو لیک ہونے لگا، جس کے باعث ٹریفک بند […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے مواصلات عبدالعلیم خان نے این ایچ اے کو ہدایت کی ہے کہ 5 اپریل سے ہونے والا ٹول ٹیکس میں اضافہ معطل کر دیا جائے اور نیا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ وزیر مواصلات نے کہا کہ موجودہ معاشی حالات میں […]
پشاور میں ایس ایس سی سالانہ امتحانات 2026 کے دوران نقل اور غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے ڈپٹی کمشنر پشاور کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے تحت ضلع پشاور […]
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سندھ حکومت نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ماہانہ 2,000 روپے فیول سبسڈی دینے کا اعلان کر دیا ہے، اور اس کے حصول کا طریقہ کار بھی واضح کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے […]
پاکستانی عوام کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل پر ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب قیمتوں میں شامل ٹیکسز اور کمپنیوں کے منافع […]
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اسی مہینے کے آخر میں 2 ارب ڈالر ابوظبی کو واپس کرے گا، یہ رقم پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی۔ ذرائع […]
انہیں خواتین کیلئے کاروباری روابط بڑھانے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے اسلام آباد(سٹی رپورٹر)وزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے تحت خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ، ممتاز کاروباری خاتون افنان اسماعیل کووزیرِاعظم یوتھ پروگرام کی […]