پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ بڑے اضافے کے بعد ملک بھر میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور عوام مہنگائی کے ایک نئے طوفان کی زد میں آ گئے ہیں۔ بازاروں میں بنیادی ضرورت […]
معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے موجودہ ملکی اور عالمی حالات کے تناظر میں امتِ مسلمہ سے قنوتِ نازلہ کا غیر معینہ مدت تک اہتمام کرنے کی اپیل کی ہے۔ مولانا طارق جمیل نے اپنے ایکس بیان میں عوام اور حکمرانوں کو […]
بھارت میں بی جے پی کی جانب سے ووٹر لسٹ میں ہیراپھیری، جعل سازی اور منظم دھاندلی کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل بھارتی عوام نے دھاندلی کیلئے مودی کے آلہ کارعدالتی عملے کو بھی گھیرے میں لے […]
خبر ایجنسی کے مطابق آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ کیلئے نئی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا گیا، فرانس، چین اور روس کی جانب سے قرارداد کے مسودے کی مخالفت کی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 10 دیگر غیر مستقل اراکین […]
ایسٹر کی آمد کے پیش نظر صوبہ بھر میں مسیحی برادری کی خریداری عروج پر پہنچ گئی ہے، جس کے باعث مارکیٹوں میں رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ اس موقع پر آئی جی پنجاب عبدالکریم نے سکیورٹی کو ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری […]
’’ سپلائی کم مال مہنگا ‘‘ کراچی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔صارفین کا کہنا ہے کہ […]
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سینئر ڈاکٹر، ڈاکٹر عرفان الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ ڈاکٹر عرفان الٰہی گزشتہ 31 سال سے ہائیکورٹ بار کے ہسپتال میں خدمات انجام دے رہے تھے اور 1995 سے اس ادارے سے وابستہ رہتے […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کاشتکاروں کے لیے ایک بڑا ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت کسانوں کے تحفظ اور مالی معاونت کے لیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ پنجاب میں گندم کاشت […]
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ایک عالمی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں خوراک اور ایندھن مہنگا ہونے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔ امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نے […]
قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سوات سے منتخب ایم پی اے کے خلاف کارروائی تیز کر دی ہے۔ سوات سے منتخب پی ٹی آئی کے ایم پی اے فضل حکیم کو نیب کی جانب سے سوالنامہ واپس جمع کرانے کے لیے […]
وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دے دیا ہے۔ میڈیا کے سوالات کے جواب میں ترجمان […]