ایران امریکا جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئی ، جس میں بتایا گیا کہ کیسے پاکستان نے ناممکن کو ممکن بنا کر دنیا کو بڑی جنگ سے بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح […]
پاکستان ‘واٹر اسکارس’ ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ، ملک میں فی کس پانی کی سالانہ دستیابی 1000 کیوبک میٹر سے بھی کم رہ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں پانی کی کمی ایک سنگین انسانی اور معاشی بحران کی صورت اختیار […]
وزیراعظم شہباز شریف نے انٹرنیشنل مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے بعد خصوصی ہدایات جاری کر دیں ، جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے مثبت اثرات ملکی معیشت […]
حکومت کا عازمینِ حج کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے کہا تمام مراحل کو ایک ہی چھت تلے مکمل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے عازمینِ حج کی سہولت کے لیے ایک انقلابی قدم […]
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف کے لیاقت باغ میں جلسے کے لیے این او سی کی درخواست مسترد کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق این او سی جاری نہ کرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی راولپنڈی کے […]
وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے 2 دن کی مقامی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں جمعرات 9 اور جمعہ 10 اپریل کو تمام اسکول اور دفاتر بند رہیں گے جبکہ ضروری خدمات کے ادارے بدستور کام کرتے […]
حکومت نے سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر تک شائع کرنے کا فیصلہ کرلیا اور آئی ایم ایف کو گورننس میں بہتری اور اینٹی کرپشن اصلاحات تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے آئی ایم ایف کو گورننس میں بہتری […]
چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاھ نے ملازمین کو سالانہ ملنےوالا آنیریم بند کردیا جس کے باعث سرکاری ملازمین و افسران مالی پریشانی میں مبتلا ہوگئے ۔ چیف سیکریٹری سندھ نے محکمہ سروسز جنرل ایڈمنسٹریشن و کو آرڈی نیشن اور جنرل ایڈمنسٹریشن اور عملدرآمد […]
پی ٹی آئی نے امریکا اور ایران کے درمیان 2 ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کو خوش آئند قرار دے دیا۔ تحریک انصاف کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ امید ہے دونوں فریقین جنگ بندی کی شرائط پر سختی سے […]
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی والدہ پروین خان طویل علالت کے بعد ممبئی میں انتقال کر گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اہل خانہ کی جانب سے جاری مختصر بیان میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا گیا کہ نماز جنازہ آج ورسوا ممبئی […]
پاکستان کے مختلف ایئرپورٹس سے خلیجی ممالک سمیت دیگر بین الاقوامی مقامات کے لیے آپریٹ ہونے والی 70 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پروازوں کی منسوخی ایران اور سعودی عرب پر حالیہ حملوں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال […]