ادارۂ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 15 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، 9 اشیاء کی قیمتیں کم ہوئیں جبکہ 27 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس مدت کے دوران ایل پی جی […]
ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے بعد اہم عہدوں پر مزید برطرفیوں کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ دنوں میں حکومتی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں نے اعلیٰ […]
قومی اسمبلی کے اجلاس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار خیال کی اجازت نہ ملنے پر ارکان نے ایوان میں احتجاج کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس کے آغاز میں ڈومیل بنوں […]
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کے اعلان کے بعد پیٹرول کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈیزل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے ردعمل میں آئل ٹینکرز […]
ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور برفباری کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے، جبکہ متعلقہ اداروں کو ممکنہ موسمی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ڈی ایم اے کے […]
آئی ایم ایف نے پاکستان سے سخت مانیٹری پالیسی اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں شرح سود میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی […]
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے ریل کرایوں سے متعلق اہم خبر سامنے آ گئی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد جہاں انٹر سٹی اور مقامی پبلک ٹرانسپورٹ کے […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں کل سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کو آئندہ 30 دنوں کے لیے مفت قرار دے دیا جائے گا۔ ان کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم کی ہدایت پر عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے […]
صوبائی وزیرِ تعلیم نے تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی سے متعلق وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعہ کے روز آن لائن کلاسز لینے کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات نے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں جمعہ […]
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں بھی بڑا اضافہ کر دیا ہے، جس سے عوام پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق: پیٹرول پر لیوی میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا، جس کے بعد پیٹرول پر لیوی 160.61 […]
اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق قیاس آرائی قرار دے دی۔ پیپلزپارٹی کی رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے کہا کہ وزیراعظم نے پی پی سے 28 ویں ترمیم پر کوئی بات نہیں کی، اور پارٹی این ایف سی ایوارڈ پر […]