عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاری، فی لیٹر کتنا ہوشربا اضافہ ہونیوالا ہے ؟جانئے

اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کا بوجھ عوام پر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع نے بتایا […]

انا للہ و انا الیہ راجعون ، سعودی شاہی خاندان میں صف ماتم بچھ گئی

سعودی شہزادی الجوہرا بنت فیصل بن عبداللہ العبدالرحمان آل سعود کا انتقال ہو گیا ہے۔ سعودی شاہی دیوان کے مطابق شہزادی الجوہرا، شہزادہ محمد بن سعود بن فیصل بن عبدالعزیز آل سعود کی والدہ تھیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ مرحومہ کی نمازِ جنازہ […]

ایرانی صدر کا امریکی عوام کے نام خط ، کیا لکھا ؟

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکی عوام کے نام ایک خط لکھ دیا ہے۔ ’’ مسعود پزشکیان نے اپنے پیغام میں کہا کہ عام ایرانی امریکی عوام کے خلاف کوئی دشمنی نہیں رکھتے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق صدر پزشکیان نے اپنے خط میں ایران […]

اسٹیٹ بینک کا 18 سال سے کم عمر افراد کے اکاونٹ سے متعلق بڑا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نوعمر افراد کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے ان کی مالی مشکلات آسان کر دی ہیں۔ مرکزی بینک کے فیصلے کے مطابق اب 13 سے 18 سال کے نوجوان خود اپنے انفرادی بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والیٹس کھول سکیں […]

سوشل میڈیا سے آمدن حاصل کرنیوالوں کے گرد ایف بی آر کی جانب سے گھیرا تنگ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سوشل میڈیا سے حاصل ہونے والی آمدن پر انکم ٹیکس وصولی کے لیے متحرک ہو گیا ہے اور اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق سوشل میڈیا سے […]

تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 چھٹیاں؟ طلبا کے لیے اہم خبر

خیبر پختونخوا کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 4 روزہ ورکنگ ماڈل متعارف کروا دیا گیا ہے، جس کے تحت جمعہ اور ہفتہ کو اسکول بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبے کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سرکاری اسکولوں کے لیے یہ […]

مسلسل 4 چھٹیاں ! اعلان ہو گیا

3 سے 6 اپریل تک مسلسل چار روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، میلبرن نے جمعہ 3 اپریل کو (گڈ فرائیڈے) اور پیر 6 اپریل کو (ایسٹر منڈے) کی چھٹیوں کا اعلان کیا ہے۔ ان دو دنوں کے […]

سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں اضافہ

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، 26 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک شمالی شہروں میں سیمنٹ […]

فرانس کا انڈیا کو رافیل کا سورس کوڈ دینے سے انکار

فرانس سے 60 سے زائد رافیل طیارے خریدنے کے باوجود بھارتی فضائیہ کو مکمل آپریشنل آزادی حاصل نہیں ہو سکی۔ ملٹری واچ میگزین کی رپورٹ کے مطابق، فرانس نے بھارت کو رافیل لڑاکا طیارے کا سورس کوڈ دینے سے انکار کر دیا ہے اور بھارتی […]

close