آج گوشت انڈوں ، سبزیوں اور پھلوں کی قیمت کیا ؟ جانئے تفصیلات Posted on August 4, 2026 by Hafsa Yasmeen آج گوشت اور انڈوں کے ریٹس کے مطابق بکرے (مٹن) کا گوشت 1,500 روپے فی کلو، گائے (بیف) کا گوشت 1,200 روپے فی کلو، برائلر مرغی (زندہ) 294 روپے فی کلو، برائلر مرغی کا گوشت 446 روپے فی کلو، جبکہ فارمی انڈے 268 روپے فی درجن فروخت ہو رہے ہیں۔