گزشتہ ہفتے کے دوران ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، 26 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک شمالی شہروں میں سیمنٹ […]
فرانس سے 60 سے زائد رافیل طیارے خریدنے کے باوجود بھارتی فضائیہ کو مکمل آپریشنل آزادی حاصل نہیں ہو سکی۔ ملٹری واچ میگزین کی رپورٹ کے مطابق، فرانس نے بھارت کو رافیل لڑاکا طیارے کا سورس کوڈ دینے سے انکار کر دیا ہے اور بھارتی […]
الیکشن کمیشن نے چار جماعتوں کو انٹرا پارٹی انتخابات نہ کروانے پر نوٹسز طلب کر لیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کے کیسز کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے اور چار سیاسی جماعتوں کو نوٹسز جاری کر دیے گئے […]
منگل کی صبح تین گھنٹوں کے لیے ہیکرز کو ایک سافٹ ویئر ڈویلپر کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل ہو گئی، جو اوپن سورس سافٹ ویئر “ایگزیوس” کی نگرانی کرتا ہے۔ ہیکرز نے اس موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے والے […]
الیکشن کمیشن سندھ نے صوبے کے 16 اضلاع میں بلدیاتی اداروں کی 45 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ ضمنی بلدیاتی انتخابات حیدرآباد، سکھر، ٹنڈو الہٰ یار، جامشورو، مٹیاری، دادو، نوشہرو فیروز، […]
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ چین کے دوران فریقین نے خلیج اور مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پانچ نکاتی اقدام کا آغاز کر دیا۔ پاک چین وزیر خارجہ ملاقات میں ترقی پذیر ممالک پر کشیدگی کے […]
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اضافی پیدا ہونے والی بجلی کو اب ’صفر‘ یونٹ کے طور پر ڈکلیئر کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے صارفین کے کنکشن پر ’ایکسپورٹ ایم ڈی آئی چیک‘ نافذ کر دیا […]
وفاقی حکومت نے سولر سسٹم سے بجلی پیدا کرنے والے صارفین کے لیے بلنگ کے طریقہ کار میں ترمیم کر دی ہے، جس کے تحت نئے قواعد کے مطابق اضافی سولر پینلز سے پیدا ہونے والی بجلی پر دیا جانے والا ریلیف مکمل طور پر […]
پنجاب حکومت کی ماحول دوست ای ٹیکسی اسکیم میں اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔ اسکیم کے لیے اپلائی کرنے والے 380 امیدواروں نے اب تک ڈاؤن پیمنٹ جمع کرا دی ہے، جبکہ مجموعی طور پر اس اسکیم کے لیے 3 لاکھ 50 ہزار […]
کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی، تاہم ملزمان ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ عدالت نے ملزمان کی عدم پیشی پر برہمی کا اظہار کیا اور جیل حکام سے رپورٹ طلب کر لی، ساتھ ہی […]
خیبر پختونخوا اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان پر جان لیوا حملے کی کوشش ناکام ہو گئی ہے۔ پولیس نے پِشتخرہ میں کارروائی کرتے ہوئے دو مطلوبہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا۔ سی سی پی او پشاور میاں سعید کے مطابق گرفتار ملزمان […]