پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس شام 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا ہے۔ اجلاس میں قومی اسمبلی ایوان کے اندر کی حکمت عملی زیر بحث آئے گی، پاکستان تحریک انصاف نے سپیکر کی ایڈوائزری کمیٹی کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔ […]

آٹا مزید مہنگا، عوام نےسر تھام لیے

لاہور میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ایک اور اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں گندم مہنگی ہونے کے باعث آٹے کے نرخ بھی اوپر چلے گئے ہیں۔ شہریوں کو روزمرہ استعمال کی اس بنیادی چیز کے لیے اب مزید قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے۔ تفصیلات […]

موبائل صارفین خبردار !کون سی موبائل فون سمز بند ہو سکتی ہیں؟ اہم خبر

پاکستان میں موبائل صارفین کے لیے اہم ہدایت جاری کی گئی ہے، جس کے تحت غیر فعال شناختی کارڈز پر رجسٹرڈ سمز بند کیے جانے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ حکام نے صارفین کو فوری طور پر اپنی معلومات درست رکھنے کی تاکید کی […]

گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کردیاگیا

شدید گرمی سے بد حال طلبہ وطالبات کے لیے خوشخبری ہے کہ موسم گرما کی طویل تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب رانا سکندر حیات نے آج صوبے بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے تعلیمی اداروں […]

پاکستان سے تیار کردہ نفرت انگیز اے آئی ویڈیوز بیرون ملک پھیلاکر پیسہ کمائے جانیکا انکشاف

دی بیورو آف انویسٹی گیٹیو جرنلزم کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان سے اے آئی سے تیار کردہ نفرت انگیز ویڈیوز برطانیہ میں پھیلا کر میٹا کے اشتہاری ماڈل کے ذریعے پیسہ کمایا گیا۔ ان ویڈیوز میں برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر اور […]

آبنائے ہرمز پر نئے ایرانی قواعد اور ٹول ٹیکس نافذ، کون کونسےجہاز گزر سکیں گے؟جانئے

مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بحری ناکہ بندی کے تنازع کے دوران، تہران نے دنیا کی اہم ترین تجارتی گزرگاہ ’آبنائے ہرمز‘ پر اپنا کنٹرول باقاعدہ طور پر سخت کر دیا ہے۔ جہاز رانی کے عالمی جریدے ’لائیڈز لسٹ‘ […]

جے ایف تھنڈر اور میزائل نواز شریف کے بنائے ہوئے ؟؟؟ مریم نواز کا بڑا بیان سامنے آ گیا

 وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، جے ایف تھنڈر اور میزائل نواز شریف کے بنائے ہوئے ہیں۔ واہگہ بارڈر پر معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز […]

افسوسناک خبر، طیارے میں آگ لگ گئی

نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو میں ترکش ائیرلائنز کے ایک طیارے کے ٹائر میں لینڈنگ کے بعد معمولی آگ لگ گئی، جس کے باعث ایئرپورٹ کو تقریباً ایک گھنٹے کے لیے بند کرنا پڑا۔   حکام کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی آف نیپال نے بتایا […]

پاکستان کے پاس تیل و گیس کا کتنا ذخیرہ موجود ہے؟تفصیلات سامنے آ گئیں

 پاکستان میں توانائی کے شعبے میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں مقامی سطح پر تیل کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکام کے مطابق یہ پیش رفت ملک کی توانائی ضروریات پوری کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ تفصیلات […]

صدر ٹرمپ کے دورہ چین کا شیڈول جاری

وائٹ ہاؤس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ چین کا شیڈول جاری کردیا۔   ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے، جمعرات کی صبح استقبالیہ، جمعرات کی شام سرکاری ضیافت ہوگی، جمعہ کو روانگی سے قبل […]

close